دلاور خان

لائبریرین
اتنا ٹائم ہی نہیں ملتا ۔۔ ویسے کھانے پکانا اچھا لگتا ہے جب ٹائم ملتا ہے تو کوئی اچھی سی چیز ٹرائی کرلیتی ہوں۔۔۔ آپ کیا کرتے ہیں
میں دن میں جاب اور شام میں تھوڑی سی آؤٹنگ کبھی موقع ملا تو ذرا دیر ٹی وی دیکھ لیا
بس یہی زندگی ہے جو گزر رہی ہے:)
 
Top