عمر سیف
محفلین
جی وہ تو ہے ... شہر سیالکوٹابھی تو پھر بھی ٹیکنالوجی سے فاصلے کافی حد تک سمیٹ دیئے ہیں
پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے آپ کا۔
جی وہ تو ہے ... شہر سیالکوٹابھی تو پھر بھی ٹیکنالوجی سے فاصلے کافی حد تک سمیٹ دیئے ہیں
پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے آپ کا۔
سنا ہے سیالکوٹ کا پانی بہت اچھا ہوتا ہے کہ جو کھاؤ پانی اسے جلد ہضم کردیتا ہے اور صحتیں اچھی رہتی ہیں لوگوں کیجی وہ تو ہے ... شہر سیالکوٹ
میرا تو کبھی حیدر آباد کا چکر نہیں لگاآزما کر دیکھیں۔ ایک دفعہ سیالکوٹ کا چکر لگا آئیں۔
الحمداللہ ۔۔۔ طبیعت بھی اچھی سیٹ کرتے ہیں سیالکوٹ والے ۔۔۔سنا ہے سیالکوٹ کا پانی بہت اچھا ہوتا ہے کہ جو کھاؤ پانی اسے جلد ہضم کردیتا ہے اور صحتیں اچھی رہتی ہیں لوگوں کی
وعلیکم السلام۔ میں تو ٹھیک، لیکن باقیوں کا باقیوں سے پوچھیں۔ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
الحمدللہ بہت اچھی ہوں چچا!وعلیکم السلام۔ میں تو ٹھیک، لیکن باقیوں کا باقیوں سے پوچھیں۔ آپ کیسی ہیں؟
وہ تصویر مجھے کرسمس کی یاد دلاتی ہے اور کرسمس کا مطلب ہے ڈھیر ساری برف اور خوب سردی۔ ابھی تو رات 4 بجے بھی درجہ حرارت 20 ڈگری تھا۔ آج بھی سارا دن خوب حبسالحمدللہ بہت اچھی ہوں چچا!
آپ تو اپنی اس پرانی پنک ڈی پی پر واپس آ گئے تھے، پھر کیا ہوا؟
جبکہ مجھے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی وائرس ہے شاید، نہایت خوبصورت سا پیارا ساوہ تصویر مجھے کرسمس کی یاد دلاتی ہے اور کرسمس کا مطلب ہے ڈھیر ساری برف اور خوب سردی۔ ابھی تو رات 4 بجے بھی درجہ حرارت 20 ڈگری تھا۔ آج بھی سارا دن خوب حبس
وائرس نہیں، بلکہ ایک بلب ہے جو اس طرح کی شکل میں کھڑکی پر لٹکا ہوا تھا ایک دوست کے گھر میںجبکہ مجھے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی وائرس ہے شاید، نہایت خوبصورت سا پیارا سا
آہاں۔وائرس نہیں، بلکہ ایک بلب ہے جو اس طرح کی شکل میں کھڑکی پر لٹکا ہوا تھا ایک دوست کے گھر میں
کب دیکھیں گی؟آہاں۔
دوبارہ دکھائیے گا وہ تصویر۔
وعلیکم السلام ۔ مزاج بخیر ؟؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام ۔ مزاج بخیر ؟؟
الحمداللہ ۔۔ افطار میں ابھی وقت ہے ؟؟وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ سنائیے
خوب پیٹ بھر کر وقت ہے ابھی تو۔ یعنی کوئی ساڑھے تین گھنٹےالحمداللہ ۔۔ افطار میں ابھی وقت ہے ؟؟
کیا سپیشل ہے آج ؟خوب پیٹ بھر کر وقت ہے ابھی تو۔ یعنی کوئی ساڑھے تین گھنٹے