قیصرانی
لائبریرین
ابھی تو کام پر ہی ہوں، افطار سے ذرا قبل گھر پہنچنا ہے کہ بس کافی بنا سکوں گاکیا سپیشل ہے آج ؟
ابھی تو کام پر ہی ہوں، افطار سے ذرا قبل گھر پہنچنا ہے کہ بس کافی بنا سکوں گاکیا سپیشل ہے آج ؟
آپ بھی ہماری طرح ہی افطار کر رہے ہیں ۔۔ بس جوس یا کافی ۔۔ابھی تو کام پر ہی ہوں، افطار سے ذرا قبل گھر پہنچنا ہے کہ بس کافی بنا سکوں گا
شکر ہے کہ کافی میکر میں ٹائمر ہے۔ ورنہ تو شاید پانی یا جوس ہی پر گذار کرنا پڑتاآپ بھی ہماری طرح ہی افطار کر رہے ہیں ۔۔ بس جوس یا کافی ۔۔
کوئی اور ڈرامہ بتائیں ۔۔ اس دن والا تو دیکھ لیا ۔۔۔شکر ہے کہ کافی میکر میں ٹائمر ہے۔ ورنہ تو شاید پانی یا جوس ہی پر گذار کرنا پڑتا
گھر پہنچ کر، کیونکہ بک مارکس اس کمپیوٹر میں محفوظ نہیں ہیںکوئی اور ڈرامہ بتائیں ۔۔ اس دن والا تو دیکھ لیا ۔۔۔
محفل پر رہا کریں سارا دن۔۔۔کوئی اور ڈرامہ بتائیں ۔۔ اس دن والا تو دیکھ لیا ۔۔۔
محفل کے ڈرامے دیکھ کر سوائے غصے کے کچھ نہیں آتا ۔۔۔محفل پر رہا کریں سارا دن۔۔۔
سمجھ تے تُسی گئے ہوؤں گے
ارے تو انجوائے کیا کریں نا۔۔۔ سمجھیں کہ بس "ڈرامہ" ہے۔محفل کے ڈرامے دیکھ کر سوائے غصے کے کچھ نہیں آتا ۔۔۔
یہ ڈرامے سے زیادہ ایکشن فلم بن جاتی ہے ۔۔ارے تو انجوائے کیا کریں نا۔۔۔ سمجھیں کہ بس "ڈرامہ" ہے۔
ایکشن موویز بھی تو اتنی پسند کی جاتی ہیںیہ ڈرامے سے زیادہ ایکشن فلم بن جاتی ہے ۔۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
وعلیکم السلام اوشو بھائی
کیسے ہیں؟
الحمدللہالحمدللہ
مولا سائیں کا کرم ہے ۔ آپ کیسے ہیں محترم
الحمدللہ
مالک کا کرم ہے
آپ کیسی ہیں بہنا
آفس کا وقت ختم ہونے کا انتظار ہے، پھر کچھ شاپنگ اور پھر گھر جا کر افطارماشاءاللہ
سنائیں کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم .. صبح النور ...