ابن سعید
خادم
کیا ہو گیا ہماری دلاری بٹیا کو؟وعلیکم السلام ۔۔۔ مزاج خطرناک ہیں
کیا ہو گیا ہماری دلاری بٹیا کو؟وعلیکم السلام ۔۔۔ مزاج خطرناک ہیں
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟
اگر آلو پالک ہوتے تو لازمی پہنچ جاتا، تاہم آفر کا بہت شکریہآجائیں امی نے پالک گوشت بنایا ہے
آلو پالک ہی بناتے بناتے گوشت ڈال دیااگر آلو پالک ہوتے تو لازمی پہنچ جاتا، تاہم آفر کا بہت شکریہ
آلو پالک واحد ڈش ہے جس میں گوشت کا ذائقہ مجھے اچھا نہیں لگتا۔ چلئے آ جاتا ہوںآلو پالک ہی بناتے بناتے گوشت ڈال دیا
اللہ کیوں کیوں کیوںآلو پالک واحد ڈش ہے جس میں گوشت کا ذائقہ مجھے اچھا نہیں لگتا۔ چلئے آ جاتا ہوں
الحمداللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟
اچھا، نہ آؤں؟اللہ کیوں کیوں کیوں
الحمدللہالحمداللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں؟
آجائیں نااچھا، نہ آؤں؟
چلئے پہنچ جاتا ہوں، تیار رہیئے بھتیجیآجائیں نا
چلئے پہنچ جاتا ہوں، تیار رہیئے بھتیجی
جب تک آپ کھانے کی تصویر ہی لگا دیں
وعلیکم السلام ! ہم ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح آپ کیسے ہو بھیا ؟السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
بحمدہ اللہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام ! ہم ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح آپ کیسے ہو بھیا ؟
یہ روزہ افطاری تو ہوئی یہ "وغیرہ" کیا ہے؟ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ابھی بس روزہ افطاری وغیرہ کرکے آئی ہوں۔۔
ہاں تو بس اس عید پر آپ شادی کروا لیں، ہم سارے محفل والے آپ کو گفٹ دینے آئیں گے، اس میں کیمرہ بھی ہو گااپنی فرمائش پوری کروانے کے لیے شمشاد جی کے مشورے اور میرے خیال عملی جامہ پہنانے کے لئے کچھ اقدامات بھی کئے جائیں
ابھی آزادی کی زندگی گزار رہا ہوں