اوشو
لائبریرین
اپنے تھوڑے سے خرچے کے لئے میرا اتنا خرچہ کرواناہاں تو بس اس عید پر آپ شادی کروا لیں، ہم سارے محفل والے آپ کو گفٹ دینے آئیں گے، اس میں کیمرہ بھی ہو گا
اپنے تھوڑے سے خرچے کے لئے میرا اتنا خرچہ کرواناہاں تو بس اس عید پر آپ شادی کروا لیں، ہم سارے محفل والے آپ کو گفٹ دینے آئیں گے، اس میں کیمرہ بھی ہو گا
اتنا کہاں ہو گا آپ کا خرچہ؟؟؟اپنے تھوڑے سے خرچے کے لئے میرا اتنا خرچہ کروانا
مولوی ، گواہوں کا تو کوئی مسئلہ نہیں مل جائیں گے ، بلکہ شاید محفل سے ہی دستیاب ہو جائیں ۔ لیکن شادی کے لئے دوسرے فریق کا ہونا بھی تو ضروری ہے نااتنا کہاں ہو گا آپ کا خرچہ؟؟؟
ایک مولوی ، چند ایک گواہ۔۔۔ ان کو چھوارے بانٹ دیجیئے گا وہ بھی راضی ہو جائیں گے اسی میں
کرنی تو آپ ہے ہی نا۔۔۔۔ تو اب کر لیں جب آپ کو کیمرہ چاہئیےمولوی ، گواہوں کا تو کوئی مسئلہ نہیں مل جائیں گے ، بلکہ شاید محفل سے ہی دستیاب ہو جائیں ۔ لیکن شادی کے لئے دوسرے فریق کا ہونا بھی تو ضروری ہے نا
اور رہی بات خرچے کی تو آپ اور آپ جیسے پیارے" پیٹو "محفلین صرف چھوہاروں پر تو راضی ہونے سے رہے
کرنی تو آپ ہے ہی نا۔۔۔۔ تو اب کر لیں جب آپ کو کیمرہ چاہئیے
صرف ایککیمرے کے لیے یہ سودا مہنگا ہے۔ چلیں کچھ ایسا کر لیتے ہیں۔
مجھے کیمرہ بھیجیں اور بدلے میں میرا ڈیزائن کیا ہوا ایک خوبصورت "سوُٹ" بطور عیدی حاصل کریں۔
صرف ایک
وہ بھی دیکھے بغیر۔۔۔
صرف اایک سوٹ؟؟؟؟ صرف ایک؟؟؟اوہ سوری غلط لکھا گیا شاید مجھ سے نیند میں۔
آپ کے بھیجے گئے کیمرے سے اتاری گئی ایک خوبصورت سوٹ کی تصویر بطور عیدی
آپ کو نہ دیکھنے کا گلہ بھی نہیں رہے گا
صرف اایک سوٹ؟؟؟؟ صرف ایک؟؟؟
کوئی 3، 4 تو ہوں نا۔۔۔
اور سوٹ؟؟؟؟سوٹ نہیں ں ں ں ں سوٹ کی تصویر کا بولا ہے۔ چلیں پوری البم بھیج دوں گا 3،4 کی بجائے۔ اب خوش
چند ایک گواہ؟اتنا کہاں ہو گا آپ کا خرچہ؟؟؟
ایک مولوی ، چند ایک گواہ۔۔۔ ان کو چھوارے بانٹ دیجیئے گا وہ بھی راضی ہو جائیں گے اسی میں
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
کیسی ہیں مانو بلی؟
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
السلام علیکم بھیاکیسی ہیں مانو بلی؟
الحمدللہالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
وعلیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاکالسلام علیکم بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
افطار پہ آئیں نا کبھی ۔۔۔الحمدللہ