قیصرانی
لائبریرین
جب دعوت دیں گے تو پہنچ جائیں گےافطار پہ آئیں نا کبھی ۔۔۔
جب دعوت دیں گے تو پہنچ جائیں گےافطار پہ آئیں نا کبھی ۔۔۔
دعوت ہے ۔۔ آجائیں۔۔۔جب دعوت دیں گے تو پہنچ جائیں گے
دعوت نامہ یعنی ٹکٹیں؟دعوت ہے ۔۔ آجائیں۔۔۔
ل و ل ۔۔۔ او ۔۔ اچھا ۔۔۔ آپ اس دعوت کی بات کر رہے تھے ۔۔۔دعوت نامہ یعنی ٹکٹیں؟
اب مکرنے کا کام مت کیجئے گا، کہ آپ کو سیاست سے دلچسپی نہیں ہےل و ل ۔۔۔ او ۔۔ اچھا ۔۔۔ آپ اس دعوت کی بات کر رہے تھے ۔۔۔
بالکل بھی نہیں ۔۔اب مکرنے کا کام مت کیجئے گا، کہ آپ کو سیاست سے دلچسپی نہیں ہے
آپ بھی تو چوک میں بیٹھے ہیں جناببالکل بھی نہیں ۔۔
آپ کی کہاں کہاں آنکھیں ہیں قیصرانی بھائی ۔۔۔
سستے کام کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔اتنا کہاں ہو گا آپ کا خرچہ؟؟؟
ایک مولوی ، چند ایک گواہ۔۔۔ ان کو چھوارے بانٹ دیجیئے گا وہ بھی راضی ہو جائیں گے اسی میں
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ وہ تو بس ویسے ہی گزر رہا تھا وہاں سے ۔۔آپ بھی تو چوک میں بیٹھے ہیں جناب
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
الحمدللہ بہت اچھیوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک اور خوش باشالحمدللہ بہت اچھی
آپ کیسے ہیں؟؟؟
افطار میں ابھی کتنا وقت ہے؟ یا فارغ ہو گئے؟؟؟الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک اور خوش باش
تین گھنٹے کے قریب رہ گیا ہے وقتافطار میں ابھی کتنا وقت ہے؟ یا فارغ ہو گئے؟؟؟
جی جی وہی وہیچند ایک گواہ؟
اور "فریقِ مخالف"؟
ہمم اور آج افطار میں دسترخوان کی زینت کیا کچھ بنے گا؟؟؟تین گھنٹے کے قریب رہ گیا ہے وقت
وعلیکم السلام ۔۔۔ مزاج ؟السلام علیکم