عائشہ عزیز

لائبریرین
مختلف دھاگوں کو دیکھ رہی ہوں
چپ۔۔۔ ! نہیں تو!:battingeyelashes:
اور آپ کیا کر رہی ہیں ہیں بچوں کو کتنا ڈرایا؟
دیکھ رہی ہیں بول تو نہیں رہیں ناں اس کا مطلب چپ ہی ہوئیں۔
ہائیں اپیا میں آپ کو کوئی جن بابا لگتی ہوں جو بچوں کو ڈراؤں گی؟
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:heehee:
دیکھ رہی ہیں بول تو نہیں رہیں ناں اس کا مطلب چپ ہی ہوئیں۔
ہائیں اپیا میں آپ کو کوئی جن بابا لگتی ہوں جو بچوں کو ڈراؤں گی؟

:heehee: نہیں تووووووو!
بس کبھی کبھی ہم چپ رہ کر بھی باتیں کرتے ہیں نا!
اب کیا کر رہی ہیں
اور پڑھائی کیسی جارہی ہے؟
کوئی نیا کام شروع کیا؟
:heehee:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:heehee:

:heehee: نہیں تووووووو!
بس کبھی کبھی ہم چپ رہ کر بھی باتیں کرتے ہیں نا!
اب کیا کر رہی ہیں
اور پڑھائی کیسی جارہی ہے؟
کوئی نیا کام شروع کیا؟
:heehee:
چپ رہ کر کیسے باتیں کرتے ہیں
کہیں ویسے تو نہیں جیسے میں اللہ جی سے باتیں کرتی ہوں۔ لیکن تب تو یوں لگتا ہے جیسے میں پاگل ہوگئی ہوں خود ہی آہستہ آہستہ اللہ جی سے باتیں کرتی رہتی ہوں
ابھی تو یہ ساتھ والی گلی میں فزکس پر کسی نے دھاگہ شروع کیا ہے اس کو دیکھ رہی تھی
اچھی جارہی ہے اپیا ۔
 
بلکل نہیں جب ہم اللہ جی سے چپکے چپکے دل لگا کر باتیں کرتے ہیں تو زیادہ سیانے ہوجاتے ہیں جیسے عائش پری
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
تو پھر اللہ جی ہم سے بات کیوں نہیں کرتے ؟
اللہ جی تو ہر بات کا جواب بھی دیتے ہیں اور بات بھی کرتے ہیں
بس بہت غور سے سننے کی ضرورت ہوتی ہے
جیسے جب میں پریشان اور افسردہ ہوجاتی ہوں تو اللہ جی کی اواز آتی ہے پریشان مت ہو میں ہوں نا!
 
پھر جب اللہ جی نہیں جواب دیتے تو میرا دل کرتا ہے میں اللہ جی کے پاس چلے جاؤں۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پھر جب اللہ جی نہیں جواب دیتے تو میرا دل کرتا ہے میں اللہ جی کے پاس چلے جاؤں۔
ایسا کبھی ہوتا ہی نہیں کہ وہ جواب نہ دیں بس ہم ٹھیک سے سن نہیں پاتے نا
ورنہ اللہ جی یہ کیوں کہتے کہ میں تو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں جو شہ رگ سے زیادہ قریب ہوں وہ سنتی بھی ہیں سن کر جواب بھی دیتے ہیں
بس ان کی آواز ہمیں اس وقت نہیں آتی جب ہم سمجھیں کہ دور ہیں ۔۔۔
:happy:
 
Top