زیک
مسافر
عرب بہت مبہم لفظ ہےآپ کی دادی عرب تھیں ؟
عرب بہت مبہم لفظ ہےآپ کی دادی عرب تھیں ؟
آپ وضاحت کر دیجیےعرب بہت مبہم لفظ ہے
دادی آدھی مصری تھیںآپ وضاحت کر دیجیے
معلوماتیدادی آدھی مصری تھیں
کیسے کھولا جاتا ہے؟کہ روزہ کیسے کھولا جاتا ہے۔
نہیں۔ البتہ امی کا بچپن مصر میں گزراآپ کا کبھی جانا ہوا مصر ؟
اس بات کو یہیں گول فرما دیںغالباً کچھ وزن کو لے کر بات تھی
باقی تو ہمیں بھی یاد نہیں
فہیم بھیا گول فرما سکتے ہوتے تو فیفا کپ پاکستان کا ہوتا اور اس کا سہرا فہیم بھیا کے سراس بات کو یہیں گول فرما دیں
میں ٹھیک ٹھاک ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں، نہ پوچھنے کا شکریہمیں ٹھیک ٹھاک ہوں
پہلے یہ بتاؤ کہ روزہ رکھا ہے ناں؟کیسے کھولا جاتا ہے؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم!
یا تو میں نے اتنے دن بعد یہاں سلام کیا ہے یا پھر آپ نے اتنے دن بعد ایسے پوچھا ہے بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
میں ٹھیک ہوں بھیااوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
قصور تو کچھ کچھ ہمارا اپنا ہی لگتا ہے۔یا تو میں نے اتنے دن بعد یہاں سلام کیا ہے یا پھر آپ نے اتنے دن بعد ایسے پوچھا ہے بھیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟