ماہی احمد

لائبریرین
اوّل تو میں ہوں ہی، فیل والا اعزاز بھی میں لے لوں تو آپ خالی ہاتھ رہ جائیں گی۔ مل بانٹ کر کھاتے ہیں :)
نہیں نہیں آپ تو بلا مقابلہ ہیں۔:p
مجھ پر یہ احسان مت کیجیے چچا۔۔۔ میرے ناتواں کندھے اس کا بار نہیں اٹھا پائیں گے، خدارا رحم ۔۔۔رحم ۔۔۔رحم۔۔۔:unsure:
:p
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں نہیں آپ تو بلا مقابلہ ہیں۔:p
مجھ پر یہ احسان مت کیجیے چچا۔۔۔ میرے ناتواں کندھے اس کا بار نہیں اٹھا پائیں گے، خدارا رحم ۔۔۔رحم ۔۔۔رحم۔۔۔:unsure:
:p
کوئی بات نہیں، میں آپ کے گھر کے پتے پر بھجوا دیتا ہوں، ٹی سی ایس والے خود ہی پہنچا جائیں گے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا ؟
پیزا؟؟؟
ضرور چچا۔۔۔ بڑے دن ہوئے کھایا نہیں:love:۔ ابا بھی ٹال مٹول کر جاتے ہیں۔ :unsure:
ابا سے تو چچا اچھا کہ چچا سے فرمائش تو کر سکتی ہیں :)
میرے پیتزا میں ٹماٹر، ہری مرچیں، پیاز اور شوارما ہوتا ہے۔ اگر پسند ہو تو؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
ابا سے تو چچا اچھا کہ چچا سے فرمائش تو کر سکتی ہیں :)
میرے پیتزا میں ٹماٹر، ہری مرچیں، پیاز اور شوارما ہوتا ہے۔ اگر پسند ہو تو؟
لیں چچا ہم جا کر پزا لے کر آئے، خود بھی کھایا اور دادا ابو دادی امی کو بھی انجوائے کروایا :)
دادا ابو نے اریبہ سے پوچھا تم مارکیٹ گئی تھی کیا لائی ہو۔ بولے ہی نہ وہ تو، پھر میں نے کہا کہ بولو پزا لائے ہیں۔ دادا ابو اتنا حیران ہوئے کہنے لگے وہ بھی انسانوں کے کھانے والا ہوتا ہے (مذاق میں)۔ پھر ہم سب نے کھایا اور دونوں بزرگوں سے ان کے تاثرات لئیے جن کے مطابق انہیں یہ نئی "چیز" خوب بھائی۔ :)
 
Top