قیصرانی

لائبریرین
لیں چچا ہم جا کر پزا لے کر آئے، خود بھی کھایا اور دادا ابو دادی امی کو بھی انجوائے کروایا :)
دادا ابو نے اریبہ سے پوچھا تم مارکیٹ گئی تھی کیا لائی ہو۔ بولے ہی نہ وہ تو، پھر میں نے کہا کہ بولو پزا لائے ہیں۔ دادا ابو اتنا حیران ہوئے کہنے لگے وہ بھی انسانوں کے کھانے والا ہوتا ہے (مذاق میں)۔ پھر ہم سب نے کھایا اور دونوں بزرگوں سے ان کے تاثرات لئیے جن کے مطابق انہیں یہ نئی "چیز" خوب بھائی۔ :)
میرا خیال تھا کہ بزرگ کہتے کہ آلو والا نان لگ رہا ہے :whistle:
 

قیصرانی

لائبریرین
میں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں
کیسے ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہے ہیں
اور کوئی نئی تازہ:)
الحمدللہ۔ گھر پر ہی ہوں اس وقت۔ ویسے گھر سے کام اور کام سے گھر۔ اگلے ماہ کچھ چھٹیاں لینے کا ارادہ ہے۔ دیکھیئے اس بار کہاں کا رخ ہوتا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
الحمدللہ۔ گھر پر ہی ہوں اس وقت۔ ویسے گھر سے کام اور کام سے گھر۔ اگلے ماہ کچھ چھٹیاں لینے کا ارادہ ہے۔ دیکھیئے اس بار کہاں کا رخ ہوتا ہے :)
گڑ ہے:)
اور سنائیں سب خیر نال
آپ نے اپنی ایک عدد تصویر پوسٹ کرنی تھی
وہ کتھے ہے:)
 
Top