فہیم
لائبریرین
میری پوسٹ سے ایسا تو کچھ نہیں معلوم ہوتاحیرت ہے کہ آپ کو خواتین کی شاپنگ پسند نہیں؟
میری پوسٹ سے ایسا تو کچھ نہیں معلوم ہوتاحیرت ہے کہ آپ کو خواتین کی شاپنگ پسند نہیں؟
تم کیوں چہرہ لال کیے بیٹھی ہو
الحمدللہمیں ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ کیسے ہیں
جی، مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے اور کبھی یہ بھی نہیں کہتا کہ یہ چیز کیوں لی یا وہ کیوں نہیں لیآپکو پسند ہے کیا؟؟
بس کے بعد والی شکل دیکھ کر کچھ کچھ شک ہوا تھامیری پوسٹ سے ایسا تو کچھ نہیں معلوم ہوتا
وہاں سورج ڈوبتا تو مشکل سے ہوگا، بس نیچے اوپر ہوتا رہتا ہوگا۔الحمدللہ۔ گرمی بہت ہے۔ آفس سے واپسی پر کہیں جانے کی ہمت نہیں ہوئی۔ ابھی سورج کچھ نیچا ہوا تو Lidl کا چکر لگا آیا ہوں
یعنی آپ اسٹاپ پر کھڑے تھے اور ایک بس گزری اور بس گزرنے کے بعد پیچھے جو چہرہ نظر آیا اس کو دیکھ کر کچھ شک ہوابس کے بعد والی شکل دیکھ کر کچھ کچھ شک ہوا تھا
بس یہ کردی نا آپ نے سب سے اچھی باتجی، مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے اور کبھی یہ بھی نہیں کہتا کہ یہ چیز کیوں لی یا وہ کیوں نہیں لی
جی بالکل، کچھ کچھ ایسا ہی ہوتا ہےوہاں سورج ڈوبتا تو مشکل سے ہوگا، بس نیچے اوپر ہوتا رہتا ہوگا۔
ایسا بھی کچھ نہیں، ایک وقت میں ایک بسیعنی آپ اسٹاپ پر کھڑے تھے اور ایک بس گزری اور بس گزرنے کے بعد پیچھے جو چہرہ نظر آیا اس کو دیکھ کر کچھ شک ہوا
بس یہ کردی نا آپ نے سب سے اچھی بات
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم ، کیسے ہیں سب ؟
الحمدللہوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، کیسے ہیں سب ؟
یہ ایک وقت میں ایک "بس" جو ہے اس پر تو کچھ روشنی ڈال دینی تھیایسا بھی کچھ نہیں، ایک وقت میں ایک بس
بس کی اپنی لائٹیں کافی ہوتی ہیں بلکہ کافی سے بھی زیادہیہ ایک وقت میں ایک "بس" جو ہے اس پر تو کچھ روشنی ڈال دینی تھی
کیوں بھیا کیا خطا سرزد ہوئی مجھ سے ؟؟وعلیکم السلام
سب کا پتہ نہیں البتہ میں کچھ ناراض سا ہوں آپ سے
آپ کیسی ہیں۔
کبھی آپ کے کہتے ہیں "کافی" سے زیادہ اہم کچھ نہیںبس کی اپنی لائٹیں کافی ہوتی ہیں بلکہ کافی سے بھی زیادہ
ناراض ہونے کے لیے ضروری نہیں کوئی خطا کی ضرورت ہوکیوں بھیا کیا خطا سرزد ہوئی مجھ سے ؟؟
الحمدللہ مجاما ۔