قیصرانی
لائبریرین
اردو اور انگریزی کو مکس کرنے کا انجامکبھی آپ کے کہتے ہیں "کافی" سے زیادہ اہم کچھ نہیں
اور ابھی کہتے ہیں کافی سے زیادہ
مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
اردو اور انگریزی کو مکس کرنے کا انجامکبھی آپ کے کہتے ہیں "کافی" سے زیادہ اہم کچھ نہیں
اور ابھی کہتے ہیں کافی سے زیادہ
مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
تو مجھے اب ناراضگی دور کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا ؟ناراض ہونے کے لیے ضروری نہیں کوئی خطا کی ضرورت ہو
میں بس ویسے ہی ناراض ہو
وہ تو آپ نے کیا ہےاردو اور انگریزی کو مکس کرنے کا انجام
لگتا ہے کہ کافی کافی نہیںوہ تو آپ نے کیا ہے
اردو : اردو
انگریزی: اردو
مکس: انگلش
نام آپ ہمیں دے رہے ہیں
وہ مجھے کچھ نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہوگاتو مجھے اب ناراضگی دور کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا ؟
پھر کیا ہے؟لگتا ہے کہ کافی کافی نہیں
پِھر پُھرپھر کیا ہے؟
لوگوں نے کہنا ہے کہپِھر پُھر
نہیں دیکھی۔ کوئی خاص بات؟لوگوں نے کہنا ہے کہ
فہیم صاحب کا دماغ پھِر گیا ہے
تبھی پھُر پھُر کیے جارہے ہیں
یہ بتائیں آپ نے The Shawshank Redemption دیکھی ہے؟
یہ بتائیں آپ نے The Shawshank Redemption دیکھی ہے؟
نہیں دیکھی۔
انشاء اللہسفر بخیر ۔۔ مکہ مدینہ جائیں تو میرے والد کی مغفرت کی دعا ضرور کریں ۔۔
لوگوں نے کہنا ہے کہ
فہیم صاحب کا دماغ پھِر گیا ہے
تبھی پھُر پھُر کیے جارہے ہیں
پھر تو مجھے بھی یہی بات کہنی پڑے گینہیں دیکھی۔ کوئی خاص بات؟
مزے کی بات کہ کہانی بھی 20 سال پر مشتمل ہے اور عرصہ بھی 20 سال کا ہوگیا ہےواقعی؟ کیا پچھلے 20 سال کسی غار میں گزارے؟
ایک عرصہ ہونے کو چلا ہے اب توشادی کو کتنا عرصہ ہوا ہے؟
عرصہ تو فہیم میری شادی کو ہوا ہے آپ کی تو حال ہی میں ہوئی تھیایک عرصہ ہونے کو چلا ہے اب تو
جی ہماری کو تو واقعی ابھی سال بھی نہیں ہواعرصہ تو فہیم میری شادی کو ہوا ہے آپ کی تو حال ہی میں ہوئی تھی
ہمممپھر تو مجھے بھی یہی بات کہنی پڑے گی
مزے کی بات کہ کہانی بھی 20 سال پر مشتمل ہے اور عرصہ بھی 20 سال کا ہوگیا ہے
دیکھ لیں قیصرانی بھائی آپ بھی اب تو