و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہاں بھی 30 کے لگ بھگ ہے درجہ حرارت اور نمی کا تناسب 48 فیصد اور الٹرا وائلٹ شعاعوں کا انڈیکس 5 ہے، جو موڈریٹ ہےالحمد للہ
گرمی اپنے جوبن پر ہے۔
آپ کیسے ہیں؟
جی، سر سے پیر تک پسینے سے شرابور۔ دفتر میں ایسی صورت کے لئے اے سی لگایا ہوا ہے لیکن کل دوپہر کو بجلی کی فراہمی میں خلل ہوا تو کئی آلات کام چھوڑ گئے ہیںآپ کے ہاں تو 30 بھی اچھا خاصا ہو گا۔
جی میری یاداشت میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ لیکن بعض اوقات مختلف علاقوں کی بجلی مرمت یا طوفان کی وجہ سے جا سکتی ہے، تاہم اسی وقت مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے اور ایک منٹ بھی غیر ضروری طور پر ضائع نہیں ہوتاتو وہاں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے کیا؟
جی ہوگئی ساریوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
ہو گئی عید کی شاپنگ؟
گڈ، اب انتظار کیجئے عید کاجی ہوگئی ساری
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم