عمر سیف
محفلین
السلام علیکم! ہم تو ابھی تھوڑی ددیر قبل جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ ہمارے یہاں سوموار کو عید ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔۔السلام علیکم
السلام علیکم! ہم تو ابھی تھوڑی ددیر قبل جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ ہمارے یہاں سوموار کو عید ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔۔السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم! ہم تو ابھی تھوڑی ددیر قبل جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ ہمارے یہاں سوموار کو عید ہے۔
جی بٹیا۔وعلیکم السلام
اور پیشگی عید مبارک
ہماری عیدی سنبهالے رکهیے گا ہم اپنی عید والے روز لیں گے
الحمدللہ، آپ سنائیےوعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ؟؟
السلام علیکم! ہم تو ابھی تھوڑی ددیر قبل جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ ہمارے یہاں سوموار کو عید ہے۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم
عمر بهائی کیسے ہیں؟؟؟وعلیکم السلام ۔۔۔
الحمدللہالحمدللہ، آپ سنائیے
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔۔الحمدللہ، آپ سنائیے
الحمداللہ ۔۔ کیا کہہ سکتے ہیں عید کے بارے ۔۔ اتوار یا سوموار ۔۔۔عمر بهائی کیسے ہیں؟؟؟
آپ کے ہاں عید کب ہے؟
ہمارے ہاں پیر کی رات آپ کے ہاں دن۔ ہے نا!جی بٹیا۔
الحمدللہالحمدللہ
آپ کہیے چچا کیسے ہیں؟؟؟
ٹهیکالحمداللہ خیریت سے ۔۔۔
الحمداللہ ۔۔ کیا کہہ سکتے ہیں عید کے بارے ۔۔ اتوار یا سوموار ۔۔۔
مبارک ہو۔ ہمارے ہاں ابھی بیگم نے فیصلہ نہیں کیا کہ کب عید ہے۔السلام علیکم! ہم تو ابھی تھوڑی ددیر قبل جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ ہمارے یہاں سوموار کو عید ہے۔
عید مبارک تو عید کے دن اور عیدی بھی عید کے دن ۔۔۔ ٹھیک ہے نا ۔۔ٹهیک
اصول ہے کہ جو بچے پہلے عید کی مبارک باد دیں انہیں زیادہ عیدی ملتی ہے
عید مبارک (ایڈوانس)
آپ کی بیگم ہمارے مفتی انکل والے عہدے پر فائز ہیں کیا؟؟؟مبارک ہو۔ ہمارے ہاں ابھی بیگم نے فیصلہ نہیں کیا کہ کب عید ہے۔
اوکے ڈن۔عید مبارک تو عید کے دن اور عیدی بھی عید کے دن ۔۔۔ ٹھیک ہے نا ۔۔
مفتی سے تو پاکستان میں بہت اختلاف کرتے ہیں بیگم کا عہدہ اس سے بڑا ہے اختلاف کی گنجائش نہیں۔آپ کی بیگم ہمارے مفتی انکل والے عہدے پر فائز ہیں کیا؟؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اور آپ کی خیریت متوقع ہے۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
جی بٹیا۔ہمارے ہاں پیر کی رات آپ کے ہاں دن۔ ہے نا!
خیر مبارک!مبارک ہو۔ ہمارے ہاں ابھی بیگم نے فیصلہ نہیں کیا کہ کب عید ہے۔
بیگم کی عید بھی تو منانی ہے اور ہمارے کئی دوست عید پارٹی کا پوچھ چکے ہیںلیکن آپ کی عید تو ہو چکی، گو کہ میٹھی نہیں رہی!
دوستوں سے پوچھیے کہ ان کے لیے پارٹی زیادہ اہم ہے یا عید؟بیگم کی عید بھی تو منانی ہے اور ہمارے کئی دوست عید پارٹی کا پوچھ چکے ہیں
عید سے ان کا کیا لینا دینا کہ ہماری پارٹیوں سے پہلے انہیں اس دن کا علم بھی نہ تھا۔دوستوں سے پوچھیے کہ ان کے لیے پارٹی زیادہ اہم ہے یا عید؟
بس تو کہیے کہ پارٹی تو کسی بھی روز ہو سکتی ہے۔عید سے ان کا کیا لینا دینا کہ ہماری پارٹیوں سے پہلے انہیں اس دن کا علم بھی نہ تھا۔