عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا ابھی صبح صبح ناشتہ کیا ہے اور آج ہمیں کالج سے چھٹی ہے اس لیے یہاں نظر آرہی ہوں۔ہممم ممم ممم ممم مم۔ اور کیا چل رہا ہے ؟
اپیا ابھی صبح صبح ناشتہ کیا ہے اور آج ہمیں کالج سے چھٹی ہے اس لیے یہاں نظر آرہی ہوں۔ہممم ممم ممم ممم مم۔ اور کیا چل رہا ہے ؟
سونے چلی گئی تھیں یا زبردستی بھیجی گئی تھیں ننھی پری؟رات میں سونے چلی گئی تھیں اپیا؟
اففف۔۔ اتنی زور سے ڈانٹ پڑی تھی تو کیا کرتی ، جانا ہی پڑاسونے چلی گئی تھیں یا زبردستی بھیجی گئی تھیں ننھی پری؟
اتنا جلدی ناشتہ بھی کر لیا وہ بھی چھٹی والے دن ؟اپیا ابھی صبح صبح ناشتہ کیا ہے اور آج ہمیں کالج سے چھٹی ہے اس لیے یہاں نظر آرہی ہوں۔
افف!!! الزام!!!اففف۔۔ اتنی زور سے ڈانٹ پڑی تھی تو کیا کرتی ، جانا ہی پڑا
اپیا صرف مجھے چھٹی ہے ناں باقی لوگوں کو نہیں۔ ویسے بھی میں ناشتہ جلدی ہی کر لیتی ہوں دیر ہو جائے تو میرا دل نہیں کرتا۔اتنا جلدی ناشتہ بھی کر لیا وہ بھی چھٹی والے دن ؟
اکیلے۔۔۔۔میں ٰہوں ناں۔۔اپیا صرف مجھے چھٹی ہے ناں باقی لوگوں کو نہیں۔ ویسے بھی میں ناشتہ جلدی ہی کر لیتی ہوں دیر ہو جائے تو میرا دل نہیں کرتا۔
ابھی تھوڑی دیر میں سب چلے جائیں گے مجھے اکیلے رہنا ہوگا۔
افف۔۔ کوئی نہیں!افف!!! الزام!!!
جی یہ تو ہے میری اپیا تو ہیں ناںاکیلے۔۔۔ ۔میں ٰہوں ناں۔۔
کیسے آؤں ؟جی یہ تو ہے میری اپیا تو ہیں ناں
اپیا ۔۔ آپ یہاں کیوں نہیں آجاتیں؟
اللہ خیر!!!!افف۔۔ کوئی نہیں!
اتنی زور سے ڈانٹا تھا ابھی تک مجھے فیل ہورہا ہے میرے کانوں کی لوئیں بھی سرخ ہیں۔
جہاز پر بیٹھ کر شوں کرکے آجائیں اور آتے ہوئے جب آپ بادلوں کے پاس جائیں تو ان کی تصویریں بھی بنا لائیے گا اپیاکیسے آؤں ؟
اور نہیں تو کیا!اللہ خیر!!!!
یہاں سے کوئی جہاز گزرا تو اسے روک کرعائشہ کے پاس شوں کر کے آ جا ؤں گی ۔جہاز پر بیٹھ کر شوں کرکے آجائیں اور آتے ہوئے جب آپ بادلوں کے پاس جائیں تو ان کی تصویریں بھی بنا لائیے گا اپیا
ہم یہ بات کر لیتے ہیں!اور نہیں تو کیا!
پانپ بچاری میں۔۔سارے مجھے ڈانٹتے ہی رہتے ہیں
ہاں ناں جہاز والے کو کہیے گا ہمیں عائشہ کے گھر جانا ہے وہ آپ کو ہمارے گھر میں ڈراپ کردیں گے۔یہاں سے کوئی جہاز گزرا تو اسے روک کرعائشہ کے پاس شوں کر کے آ جا ؤں گی ۔
کونسی بات بھیا؟ہم یہ بات کر لیتے ہیں!
ہاں وہ جہاز والا مان جائے تب ۔ہاں ناں جہاز والے کو کہیے گا ہمیں عائشہ کے گھر جانا ہے وہ آپ کو ہمارے گھر میں ڈراپ کردیں گے۔
کیوں نہیں مانے گا۔۔اس کی ایسی کی تیسی!ہاں وہ جہاز والا مان جائے تب ۔