عائشہ عزیز
لائبریرین
اور آج کیا اسپیشل کیا ابھی تک؟ابھی یہاں 15:25 ہیں![]()
اور آج کیا اسپیشل کیا ابھی تک؟ابھی یہاں 15:25 ہیں![]()
ڈھیر سارا کاماور آج کیا اسپیشل کیا ابھی تک؟![]()
آہاں! میں پڑھا تھا کہیں کہ آپ بہت مصروف ہیںڈھیر سارا کام![]()
خیر مبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک ہوالسلام علیکم!
عید مبارک!![]()
![]()
بھئی ہم تو اب عید کی نماز کے لیے نکل رہے ہیں!![]()
![]()
![]()
مانو بلی! تمہاری تو اس وقت چاند رات ہے شائدالسلام علیکم!
میں بھی تو ہوں بھیا لوگ!![]()
جی بھیااامانو بلی! تمہاری تو اس وقت چاند رات ہے شائد![]()
عید مبارک!
خیر مبارک!![]()
عید مبارک!
محفل آج خالی خالی ہے۔
آپ کی عید کیسی گذری ؟خیر مبارک!![]()
![]()
اب اتنی بھی خالی نہیں ہے محفل۔![]()
![]()
![]()
ابھی تو دوپہر بھی نہیں ہوئیآپ کی عید کیسی گذری ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
میں بھی تو ہوں بھیا لوگ!![]()
ابھی تھوڑی دیر قبل عید کی نماز پڑھ کر لوٹے ہیں، اب مسجد جا رہے ہیں، وہاں مختصر سی پارٹی ہے۔آپ کی عید کیسی گذری ؟
ناریل کی برفی کا کیا ہوا ؟ابھی تھوڑی دیر قبل عید کی نماز پڑھ کر لوٹے ہیں، اب مسجد جا رہے ہیں، وہاں مختصر سی پارٹی ہے۔![]()
![]()
![]()
آپ کی اب تک کی عید کیسی رہی ؟ سویوں سے نماز تک کی تفصیل ہی بتا دیںابھی تو دوپہر بھی نہیں ہوئی
کچھ باتیں بھول بھی جایا کرتے ہیں!ناریل کی برفی کا کیا ہوا ؟