شمشاد
لائبریرین
کیا کیا خرید لیا؟ سارے پیسے خرچ کر دیئے کیا؟جی ہوگئی ساری
کیا کیا خرید لیا؟ سارے پیسے خرچ کر دیئے کیا؟جی ہوگئی ساری
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
تمام محفلین کو عید مبارک
تم سبکو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔سب لوگوں کو عید مبارک!
اب جو جو یہاں آتا جائے مجھے عیدی دیتا جائے۔
اللہ اس عید کو تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے۔ آمین!
کیا چاچو؟؟تم سبکو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اور تمہاری عیدی یہ کہ ۔۔۔۔۔
نہیں سارے تو نہیں چچا جیکیا کیا خرید لیا؟ سارے پیسے خرچ کر دیئے کیا؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔صبح النور ۔۔
عید مبارک ۔۔۔
اتنی بے صبری اچھی نہیں ہوتی۔کیا چاچو؟؟
جلدی سے بتائیں ناں
لیکن عید کا تو آج آخری دن ہے ناں چاچواتنی بے صبری اچھی نہیں ہوتی۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔صبح النور ۔۔
اگلی عید سے پہلے ہی مل جائے گی۔لیکن عید کا تو آج آخری دن ہے ناں چاچو
پھر عیدی کب ملے گی؟
ہماری بھی آج دفتر سے حاضری ہے ..و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح الخیر
دفتر سے حاضری۔
منتظراگلی عید سے پہلے ہی مل جائے گی۔
جو آپ کا دل کرے چاچوتمہیں عیدی کے طور پر کیا چاہیے؟
اوکے چاچوچلو پھر اس وقت تو دعاؤں سے کام چلا لو۔
میری طرف سے بہت سی دعائیں۔
پھر ایک دوست عید الاضحی پر فیصل آباد آ رہا ہے تو اس کے ہاتھ عیدی بھیج دوں گا۔