عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
آپ کیسے ہیں؟
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں؟
آج کا دن ابھی تک تو ایسا مصروف گزرا کہ سویوں اور نماز کا موقع نہیں ملاآپ کی اب تک کی عید کیسی رہی ؟ سویوں سے نماز تک کی تفصیل ہی بتا دیں
لطیفہ کچھ یوں تھا کہ اجی بیگم، روزے تو ہم سے رکھنے نہیں گئے، نماز اور تراویح کیا پڑھتے، پھر آج صبح فجر بھی رہ گئی اور دوگانے کی نماز بھی چھوٹ گئی۔۔۔ اب سوئیاں بھی نہ کھائیں تو کیا کافر ہی مر جائیں؟آج کا دن ابھی تک تو ایسا مصروف گزرا کہ سویوں اور نماز کا موقع نہیں ملا
سویاں کا تو پکا پلان تھا مگر بوجوہ نہ ہو سکا۔لطیفہ کچھ یوں تھا کہ اجی بیگم، روزے تو ہم سے رکھنے نہیں گئے، نماز اور تراویح کیا پڑھتے، پھر آج صبح فجر بھی رہ گئی اور دوگانے کی نماز بھی چھوٹ گئی۔۔۔ اب سوئیاں بھی نہ کھائیں تو کیا کافر ہی مر جائیں؟
پھر تو سارا سال آپ کی جان اٹکی رہے گی، جب تک اگلی عید نہ آجائے!سویاں کا تو پکا پلان تھا مگر بوجوہ نہ ہو سکا۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
یہاں تو ابھی آدھے گھنٹے بعد عید کی نماز ہو گی، لیکن اتنی تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔
ٹھیک ہوں بھیااوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
آپ چھتری لے کر عید گاہ چلی جائیے گا۔
خیر مبارک ۔۔ آپ کی عیدی ۔۔ ہمممم ۔۔ بتائیں کہاں بھجوائی جائے ۔۔۔ ؟؟وعلیکم السلام عمر بھائی
عید مبارک!
اور عیدی کہاں ہیں میری؟
اب مزید وجوہات نہیں پوچھوں گیسویاں کا تو پکا پلان تھا مگر بوجوہ نہ ہو سکا۔
الحمدللہ جنّاب۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب؟
الحمدللہ!الحمدللہ جنّاب۔ آپ سنائیے