شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
اتنے سارے مغل بادشاہ گزرے وہ بارہ سے آگے نہیں بڑھے تو ہم کیسے بارہ سے تیرہ کر سکتے ہیں۔یہ جو بارہ دریاں ہیں ان میں ایک کا اضافہ کرنے کی بات کر رہا تھا۔۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
جزاک اللہ سید بادشاہوعلیکم السلام
سدا ہسدے وسدے رووہ ! آمین !
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الفاظ کی کنجوسو کچھ لکھا تو کرو۔
اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیےمیں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں بھیا ؟
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اللہ کا کرم ہےمیں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں بھیا ؟
الحمد للہکیسے ہیں چاچو آپ ؟
اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیے
الحمد للہ
ایکدم فسٹ کلاس۔
عید کی چھٹیاں ہیں یا ختم ہو گئی ہیں؟
اب یہ ہو سکتا ہے کہ عینو پری آڑو کے پھل کھائیں جو ہم تازہ تازہ شاخ سے توڑ کر لائے تھے۔افیی! بھیو اب کیا ہو؟
یعنی کہ ابھی بھی عید کی چھٹیاں باقی ہیں۔کل آخری ہو گی چاچو
جی کل کی آخری چھٹییعنی کہ ابھی بھی عید کی چھٹیاں باقی ہیں۔
وعلیکم السلام جنّاب۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ سنائیں حضور والا۔وعلیکم السلام جنّاب۔ کیسے مزاج ہیں؟
جی فرمائیےکوئی ہے یاں میں ہی ہوں ؟؟
الحمدللہ جنابالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ سنائیں حضور والا۔