فلک شیر
محفلین
ابھی تو سردی بہت دور ہے نا بھائی ۔پتہ نہی گرمی کب جائے گی ۔بابا تو کہتے ہیں کہ ساون جب اتا ہے سردی سٹارٹ ہو جاتی ہے بٹ یہاں تو کوئی اثار نہی ہیں
تب تک آپ سردیوں کے انتظار میں گیان دھیان کریں
ابھی تو سردی بہت دور ہے نا بھائی ۔پتہ نہی گرمی کب جائے گی ۔بابا تو کہتے ہیں کہ ساون جب اتا ہے سردی سٹارٹ ہو جاتی ہے بٹ یہاں تو کوئی اثار نہی ہیں
الحمد للہمزاج شریف شمشاد بھائی؟
کیا درجہ حرارت ہے آپ کے ہاں؟الحمد للہ
سردی کی بات کر رہے ہیں تو ابھی یہاں 3 ماہ باقی ہیں۔ نومبر کے شروع میں کہیں جا کر شروع ہو گی۔ فی الحال تو گرمی اپنے جوبن پر ہے۔
ویسے طائف تو بہت ٹھنڈا شہر ہے۔یہاں کے مقابلے میں کویت میں زیادہ گرمی ہے۔
میں نے تو رات لئیق بھائی سے بات کی ۔۔میری واپسی
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور
پہلے آئیے پہلے پائیے ۔میں نے تو رات لئیق بھائی سے بات کی ۔۔
آج رات کوئی محفلی فری ہو تو مجھے بتائے ۔۔
اللہ پاک آسانی فرمائیں ۔الحمد للہ
سردی کی بات کر رہے ہیں تو ابھی یہاں 3 ماہ باقی ہیں۔ نومبر کے شروع میں کہیں جا کر شروع ہو گی۔ فی الحال تو گرمی اپنے جوبن پر ہے۔
کویت میں تو اس گرمی میں صبح 11 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی ہے۔باہر دھوپ میں کام کاج والے لوگ تو بڑی مشکل سے وقت گزارتے ہوں گے!
مقامی شہری تو غالباً گھر سے کم ہی نکلتے ہوں گے!