قیصرانی
لائبریرین
خبر شیئر کی تھی، خوشی نہیںالحمداللہ ۔۔
خوش تو میں بہت ہوں ۔۔ میں نے خوشی شئیر بھی کی تھی آپ سے
تبھی ٹائپو ہو رہی ہے
خبر شیئر کی تھی، خوشی نہیںالحمداللہ ۔۔
خوش تو میں بہت ہوں ۔۔ میں نے خوشی شئیر بھی کی تھی آپ سے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔ دعوت عام ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
ہاؤ آر یو؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
ہائے بیک، کیسے ہیں؟
ہاؤ آر یو؟
ٹھیکً ٹھاکٌہائے بیک، کیسے ہیں؟
ہیلو
اچھی ہوں آپ کہیئےوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
آپ کی پروفائل پک اکثر سر پر ہاتھ قسم کی ہوتی ہے۔ کیا یہ محفل کا اثر ہے؟
یہ دھوپ سے بچاو کا ناکام پوز تھا محفل کا کوئی ہاتھ نہیں اس میںآپ کی پروفائل پک اکثر سر پر ہاتھ قسم کی ہوتی ہے۔ کیا یہ محفل کا اثر ہے؟
یہ دھوپ سے بچاو کا ناکام پوز تھا محفل کا کوئی ہاتھ نہیں اس میں
یہ کیسا مقابلہ ہوا؟ ہیٹ تو اس کام میں کامیاب رہتا ہے۔اب آپ کے ہیٹس کا کوئی مقابلہ تو ہو