آپ کا ہیٹ جیتایہ کیسا مقابلہ ہوا؟ ہیٹ تو اس کام میں کامیاب رہتا ہے۔
آپ کا ہیٹ جیتایہ کیسا مقابلہ ہوا؟ ہیٹ تو اس کام میں کامیاب رہتا ہے۔
نیا کاونٹ ڈاون کس لیے ؟
یہ کاؤنٹ ڈاؤن نہیں ہے۔نیا کاونٹ ڈاون کس لیے ؟
پھر ؟؟یہ کاؤنٹ ڈاؤن نہیں ہے۔
اتفاق سے میری عمر بھی اتنی ہی ہے۔پھر ؟؟
آپ کی ایج ؟؟
اور اتفاق کے علاوہ 43 کو ڈی کوڈ کیسے کیا جائے ؟اتفاق سے میری عمر بھی اتنی ہی ہے۔
اس کے لئے تو آپ کو چلہ کاٹنا پڑے گا۔اور اتفاق کے علاوہ 43 کو ڈی کوڈ کیسے کیا جائے ؟
آپ تو مسلمانوں جیسی باتیں کر رہے ہیںاس کے لئے تو آپ کو چلہ کاٹنا پڑے گا۔
اوپس!! غلطی ہو گئی۔آپ تو مسلمانوں جیسی باتیں کر رہے ہیں
اوپس!! غلطی ہو گئی۔
کہا جاتا ہے کہ زندگی، کائینات، اور ہر چیز کے مفہوم کا جواب 42 ہے۔ ممکن ہے اس میں ایک اور جوڑ کر کچھ نئی جہات کی دریافت متوقع ہو۔اور اتفاق کے علاوہ 43 کو ڈی کوڈ کیسے کیا جائے ؟
یہ مفہوم شادی شدہ ہے یا غیر شادی شدہ ؟؟کہا جاتا ہے کہ زندگی، کائینات، اور ہر چیز کے مفہوم کا جواب 42 ہے۔ ممکن ہے اس میں ایک اور جوڑ کر کچھ نئی جہات کی دریافت متوقع ہو۔
آپ خود ملاحظہ فرما لیں!یہ مفہوم شادی شدہ ہے یا غیر شادی شدہ ؟؟
زندگی میں meaning تو شادی کے بغیر نہیں آ سکتا۔یہ مفہوم شادی شدہ ہے یا غیر شادی شدہ ؟؟
meaning کا ترجمہ "مفہوم" ٹھیک ہے؟کہا جاتا ہے کہ زندگی، کائینات، اور ہر چیز کے مفہوم کا جواب 42 ہے۔ ممکن ہے اس میں ایک اور جوڑ کر کچھ نئی جہات کی دریافت متوقع ہو۔
زیادہ لفظی ترجمہ "معنی" ہوگا۔meaning کا ترجمہ "مفہوم" ٹھیک ہے؟
تو پھر سعود بھائی ٹھیک کہہ رہے تھے اگر شادی شدہ مفہوم 42 ہے تو بچوں کیساتھ 43meaning کا ترجمہ "مفہوم" ٹھیک ہے؟
اور منجھلے بچے کا کیا ہوگا؟تو پھر سعود بھائی ٹھیک کہہ رہے تھے اگر شادی شدہ مفہوم 42 ہے تو بچوں کیساتھ 43
منجھلے کا آج تک کبھی کچھ ہوا ہےاور منجھلے بچے کا کیا ہوگا؟
در ہمہ کارہا راہ میانہ روباش!منجھلے کا آج تک کبھی کچھ ہوا ہے