دلاور خان

لائبریرین
حالات پہلے سے بہت بہتر ہوئے ہیں لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ اب دوبارہ بدامنی کے واقعات شروع ہوگئے ہیں ۔۔
مصروفیات کا کوئی پتہ نہیں۔ کبھی کبھی دفتر میں بیٹھ کر مکھیاں مارتے ہیں اور کبھی بہت زیادہ کام ہوتا ہے
اللہ رحم کرے
آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی اور عید کیسی گزری۔
 
زین

لائبریرین
ٹھیک ہوں ۔۔ تم سناؤ کیسے ہو۔۔ جاب کیسی چل رہی ہے اور پڑھائی وغیرہ۔۔۔ اب کم کم ہی آتے ہو
میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔۔۔ جاب بھی اچھی چل رہی ہے
یونیورسٹی کلاسز گرمیوں اور عید کی تعطیلات کے بعد آج دوبارہ شروع ہوئیں لیکن آج میں نہیں جاسکا ۔

ہاں۔۔۔ اب سب کچھ بدل جو گیا ہے۔۔۔آپ نے بھی تو آنا کم کردیا ہے۔۔۔
آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟؟؟
 
زین

لائبریرین
اللہ رحم کرے
آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی اور عید کیسی گزری۔
عید الحمداللہ اچھی گزری۔۔۔ پہلا دن آفس میں۔ دوسرا اور تیسرا دن گھر اور رشتہ داروں کے ہاں۔۔ چوتھے روز دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کوئٹہ سے باہر گئے اور رات ایک تفریحی مقام پر گزاری
ایک نیوز ٹی وی چینل کے ساتھ کام کررہا ہوں اور مصروفیات میں حالات اور واقعات کے مطابق کمی بیشی ہوتی رہتی ہے
 
عید کا پہلا دن آفس میں اچھا کہاں گزرتا ہے:) نیوز چینل کے دکھ۔
مصروفیات کے علاوہ مشاغل کیا ہیں آپ کے:)
 
عینی شاہ

محفلین
تم نے کبھی بتایا ہی نہیں۔ اور مجھے تو ایک ہی گولو مولو کا علم تھا۔ یہ تو تم اب بتا رہی ہو جونئیر کا۔ نہ کوئی مٹھائی نہ کوئی پارٹی۔
بتایا تو تھا انکل :eek:اوہ تو اپکو تو اس ننھی فیری کا بھی پتہ نہی ہو گا پھر :p:p:pاب ہمارے دو گولو مولو ہیں اور ایک فیری ہیں کیوٹ سی پاری پاری شی :)
 
زین

لائبریرین
عید کا پہلا دن آفس میں اچھا کہاں گزرتا ہے:) نیوز چینل کے دکھ۔
مصروفیات کے علاوہ مشاغل کیا ہیں آپ کے:)
پہلے دن کے علاوہ باقی دن بہت اچھے گزرے۔۔۔ پہلا دن بھی کچھ برا نہیں تھا۔۔
آجکل تو اپنے کام کو ہی مشغلہ بنایا ہوا ہے۔ آپ سنائیے آپ کس شعبے سے وابستہ ہیں؟؟ اور کہاں رہتے ہیں؟؟
 
دلاور خان

لائبریرین
پہلے دن کے علاوہ باقی دن بہت اچھے گزرے۔۔۔ پہلا دن بھی کچھ برا نہیں تھا۔۔
آجکل تو اپنے کام کو ہی مشغلہ بنایا ہوا ہے۔ آپ سنائیے آپ کس شعبے سے وابستہ ہیں؟؟ اور کہاں رہتے ہیں؟؟
میرا تعلق بزنس ڈیولپمنٹ سے ہے اور ابھی تک تو کراچی میں رہائش ہے:)
 
شمشاد

لائبریرین
بتایا تو تھا انکل :eek:اوہ تو اپکو تو اس ننھی فیری کا بھی پتہ نہی ہو گا پھر :p:p:pاب ہمارے دو گولو مولو ہیں اور ایک فیری ہیں کیوٹ سی پاری پاری شی :)
کب بتایا تھا؟ اور اب ایک فیری بھی آ گئی ہے۔ اس کا بھی نہیں بتایا تھا۔

ماشاء اللہ بھتیجے بھتیجیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سلامت رہیں۔
 
Top