عینی شاہ
محفلین
بہت اچھی آپ کیسے ہیں اور کون سا بندی بھائیسب میں سے یہ بندہ ٹھیک ہے
آپ کیسی ہیں۔
بہت اچھی آپ کیسے ہیں اور کون سا بندی بھائیسب میں سے یہ بندہ ٹھیک ہے
آپ کیسی ہیں۔
بندی نہیں بندہ یعنی ہمبہت اچھی آپ کیسے ہیں اور کون سا بندی بھائی
فائن شائن ہمیشہ کی طرح بہت اچھی ہوںہیلو ہیلو بھئی ۔ کیسے ہیں سب مجھے تو لکھنا بھی بھول گیا ہے اردو اففف
الحمد للہ، گھر میں بھی سب فائن شائن ہیں۔گھر میں سب کیسے ہیں؟؟؟
عینی دیکھ لو، یہ تمہیں کیا کہہ رہی ہے۔فائن شائن ہمیشہ کی طرح بہت اچھی ہوں
تمہیں پہلے لکھنی آتی تھی اردو عینی مینی؟؟؟
او اچھا اچھا ۔۔مجھے سمجھ نہی آیا کچھ بھی نہی ہو رہا ابھی کھانا کھایا ہے اور خوب مزے لے کے کھایا ہےبندی نہیں بندہ یعنی ہم
ہم ٹھیک ہیں آپ کہیں کیا ہورہا ہے
عینی مینی میں تو بس پوچھ رہی ہوں، شمشاد بھائی آپ لڑائی کیوں ڈلوا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟عینی دیکھ لو، یہ تمہیں کیا کہہ رہی ہے۔
ماااااااااااااااااااااااہی کی بچی آتی ہی تھی اب کافی دنون باد بھول گئی ہےفائن شائن ہمیشہ کی طرح بہت اچھی ہوں
تمہیں پہلے لکھنی آتی تھی اردو عینی مینی؟؟؟
جی انکل دیکھ لیا دیکھ لیا بس میں نہی بول رہی ہوں اس سے ماہی کی بچئی کچھی نہ ہوئے تےعینی دیکھ لو، یہ تمہیں کیا کہہ رہی ہے۔
کیاااااااااااا ایسے پوچھتے ہین کوئی ۔۔جس بات کا پتا ہو اسے نہی پوچھتے ورنہ پھر دوسرے کو پوچھنا پڑ جاتا ہےعینی مینی میں تو بس پوچھ رہی ہوں، شمشاد بھائی آپ لڑائی کیوں ڈلوا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
جیسے چٹخارے بھر بھر کے چاٹ کھائی جاتی ہےاو اچھا اچھا ۔۔مجھے سمجھ نہی آیا کچھ بھی نہی ہو رہا ابھی کھانا کھایا ہے اور خوب مزے لے کے کھایا ہے
چاٹ تو پھر بھی اتنے مزے ی کبھی نہی بنتی لیکن کھانا بڑے مزے کا بنتا ہےجیسے چٹخارے بھر بھر کے چاٹ کھائی جاتی ہے
کیا بنایا اور کس نے بنایاچاٹ تو پھر بھی اتنے مزے ی کبھی نہی بنتی لیکن کھانا بڑے مزے کا بنتا ہے
کڑھی پکوڑے ساتھ میں رائس ۔کھانا بھابی جان نے بنایا تھا جو ہم سب نے مزے لے کر کھایاکیا بنایا اور کس نے بنایا
جو عینی نے مزے لے کر کھایا
مجھے کیا ضرورت ہے لڑائی ڈلوانے کی۔ میں کوئی بی جمالو ہوں۔ عینی خود سمجھدار ہے۔ کیوں بھئی عینی، ٹھیک ہے ناں۔عینی مینی میں تو بس پوچھ رہی ہوں، شمشاد بھائی آپ لڑائی کیوں ڈلوا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
تو مجھے تھوڑی نہ خبر ہونی تھی۔۔۔ماااااااااااااااااااااااہی کی بچی آتی ہی تھی اب کافی دنون باد بھول گئی ہے
ہیں عینی تم نے بھی فلسفہ شروع کر دیا ؟؟؟ یقین مانو مجھے نہیں سمجھ آیا یہ آخر میں تم نے کیا کہا؟کیاااااااااااا ایسے پوچھتے ہین کوئی ۔۔جس بات کا پتا ہو اسے نہی پوچھتے ورنہ پھر دوسرے کو پوچھنا پڑ جاتا ہے
سچی تم نہیں بولتیں اب مجھ سے؟؟؟جی انکل دیکھ لیا دیکھ لیا بس میں نہی بول رہی ہوں اس سے ماہی کی بچئی کچھی نہ ہوئے تے
کچھ بچا ہے ابھی یا سب ختمکڑھی پکوڑے ساتھ میں رائس ۔کھانا بھابی جان نے بنایا تھا جو ہم سب نے مزے لے کر کھایا
عینی کے آگے کچھ پڑا ہو کھانے کے لیے اور بچ جائے۔ ناممکن۔کچھ بچا ہے ابھی یا سب ختم
اور یہاں تو ساتھ میں مزہ بھی شامل تھا تو بچنے کے چانسس صفر ہیں۔عینی کے آگے کچھ پڑا ہو کھانے کے لیے اور بچ جائے۔ ناممکن۔
میں اچھی ہوں ماہی اور عید بھی بہت اچھی گذریہمم
کیسی ہیں آپ؟؟؟
عید کیسی گزری؟؟؟