عائشہ عزیز

لائبریرین
سوال جواب کیجئے
آپ سوال کریں دل جواب دے گا پھر پتا چل جائے گا
:happy:
بچارہ دل ۔۔ میں اس کو تنگ نہیں کرنا چاہ رہی ناں
پہلے ہی اتنے کام کرتا ہے ساری باڈی میں خون پمپ کرتا ہے اور سارا دن ساری رات کرتا ہے اوپر سے ہمارے چھوٹے بڑے الزام بھی سہتا ہے کہ کچھ غلط کیا تو دل کررہا تھا کرنے کو۔۔
اب میں سوال کر کے اسے کٹہرے میں کھڑا کردوں؟
 
قرۃالعین اعوان

اب دل دوست سے اتنے تکلفات تھوڑی برتے جاتے ہیں جیسے اک اچھا دوست تنگ نہیں آتا ویسے ہی دل بھی کبھی کسی بات سے تنگ نہیں ہوتا:happy:
 
شمشاد

لائبریرین
بچارہ دل ۔۔ میں اس کو تنگ نہیں کرنا چاہ رہی ناں
پہلے ہی اتنے کام کرتا ہے ساری باڈی میں خون پمپ کرتا ہے اور سارا دن ساری رات کرتا ہے اوپر سے ہمارے چھوٹے بڑے الزام بھی سہتا ہے کہ کچھ غلط کیا تو دل کررہا تھا کرنے کو۔۔
اب میں سوال کر کے اسے کٹہرے میں کھڑا کردوں؟
کر دو کٹہرے میں کھڑا اور دماغ کو مقدمہ لڑنے کے لیے وکیل کر لو۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
Top