میں بھی ٹھیک ہوں، حال نہ پوچھنے پر بھی شکریہاللہ کا شکر ہے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
پوچھے بغیر بتانے کا شکریہمیں بھی ٹھیک ہوں، حال نہ پوچھنے پر بھی شکریہ
ابھی پہلے میں خود دیکھ لوں آج، پھر بتاؤں گا بلکہ کھلاؤں گا
بریانی چکھے بغیر ہی جملہ حقوق حوالے کر دیئے؟ آپ کے تو بریانی بارے بڑے بڑے دعوے تھے!ابھی پہلے میں خود دیکھ لوں آج، پھر بتاؤں گا بلکہ کھلاؤں گا
ایسے ہوتے ہیں تابعدار شوہربریانی چکھے بغیر ہی جملہ حقوق حوالے کر دیئے؟ آپ کے تو بریانی بارے بڑے بڑے دعوے تھے!
رہی تو ہوں گاؤں میں۔ ہم دادا ابو کے پاس جایا کرتے تھے۔اگر گاؤں میں نہیں رہیں اور نہ ہی کوئی گاؤں دیکھا ہے تو پھر تم نے کچھ بھی نہیں دیکھا۔
لگا تو دیا ہے۔۔۔۔ اب کیا صمد بونڈ سے لگاؤں؟لادیو میرا ناں
لگا دیں ۔۔لگا تو دیا ہے۔۔۔۔ اب کیا صمد بونڈ سے لگاؤں؟
لائیں دیں صمد بونڈ۔۔۔لگا دیں ۔۔
جی ۔۔ آپ ہی کریں خرچہ ۔۔ بس بل بھجوا دیں ۔۔لائیں دیں صمد بونڈ۔۔۔
ہر پاسے میں ای خرچا کراں؟؟؟
کون سے گاؤں گایا کرتے تھے؟ اور کتنا کتنا عرصہ رہا کرتے تھے؟رہی تو ہوں گاؤں میں۔ ہم دادا ابو کے پاس جایا کرتے تھے۔
کوئی نہیں۔۔۔ اتنی اچھی میں نہیں۔۔۔جی ۔۔ آپ ہی کریں خرچہ ۔۔ بس بل بھجوا دیں ۔۔
جب زیادہ چھوٹے تھے تب گرمیوں کی آدھی چھٹیاں۔ اب بڑی عید وغیرہ پر۔۔۔کون سے گاؤں گایا کرتے تھے؟ اور کتنا کتنا عرصہ رہا کرتے تھے؟
لیّہ کے پاس ہے۔کون سا گاؤں ہے؟