میٹنگ؟ کس سلسلہ میں۔السلام علیکم!
آج اچھی خاصی طویل میٹنگ رہی۔
ہفت روزہ ریسرچ میٹنگ۔میٹنگ؟ کس سلسلہ میں۔
میرا پروفیسر تھا جو اپنے گروپ کی ریسرچ میٹنگ ہمیشہ جمعہ کی شام لیٹ رکھتا تھا۔ ظلم!!ہفت روزہ ریسرچ میٹنگ۔
ہا ہا ہا۔میرا پروفیسر تھا جو اپنے گروپ کی ریسرچ میٹنگ ہمیشہ جمعہ کی شام لیٹ رکھتا تھا۔ ظلم!!
ہو سکتا ہے بیچارا اسی دن فارغ ہوتا ہومیرا پروفیسر تھا جو اپنے گروپ کی ریسرچ میٹنگ ہمیشہ جمعہ کی شام لیٹ رکھتا تھا۔ ظلم!!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
آج اچھی خاصی طویل میٹنگ رہی۔
اممم پتا ہے کیا، وہاں دادا ابو کے گھر بھی کافی کچھ ماڈرن ہو چکا ہے۔ اس لئیے میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ بہت اچھی طرح سے واقف ہوں۔پھر تو دیہاتی زندگی سے اچھی طرح واقف ہو گی۔
شکریہپوچھے بغیر بتانے کا شکریہ
تعریف تو بہت سنی تھی لیکن جب کھائی ہے تو پھر واقعی مزہ آ گیا ہےبریانی چکھے بغیر ہی جملہ حقوق حوالے کر دیئے؟ آپ کے تو بریانی بارے بڑے بڑے دعوے تھے!
بجا ارشاد فرمایاایسے ہوتے ہیں تابعدار شوہر
دیسی ہوں تو چاچا یا ماموں یا اسی طرح کا کچھ اور، اگر فارمی ہوں تو انکلوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیفا حالو کا۔۔آپ اپنے انکل کو کیا کہتے ہیں خالو؟ یا انکل ہی۔۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اور کیا دیکھ کے ی گرمی لگنے لگ جایا پڑتی ہےگرمی میں بنانا منع ہوتا ہے کیا؟