قیصرانی
لائبریرین
گوڈے گوڈے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ سر سے بھی اوپر تکآپ تو گوڈے گوڈے ڈُب چکے ہیں عشق کے بحرِ بیکراں میں
گوڈے گوڈے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ سر سے بھی اوپر تکآپ تو گوڈے گوڈے ڈُب چکے ہیں عشق کے بحرِ بیکراں میں
ایسے تو ہم بھی اپنے کھانوں کی تعریف آپ کر لیتے ہیں۔ جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا؟اب حالت اتنی بھی پتلی نہیں تھی۔ یہ پوسٹ توجہ طلب ہے
نہیں، اس معاملے میں بہت ڈھیٹ ہوں۔ براہ راست ہاتھ پکڑ کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کہہ دی
جنابیعنی ایک ہاتھ میں کافی اور دوسرے میں ان کا ہاتھ
مگر لیکٹوز انٹالرنس ہماری آبائی کنڈیشن ہےلیکٹوز کی طرح یہ بات کئی ساری آرگینک اور نان آرگینگ کمپاؤنڈس کے بارے میں بھی کہی جا سکتی ہے۔
میں نے دیکھاایسے تو ہم بھی اپنے کھانوں کی تعریف آپ کر لیتے ہیں۔ جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا؟
مشرقی انداز میں "ان" کا نام لینے سے تجدید عقد لازم آ سکتا ہے کیا؟یعنی ایک ہاتھ میں کافی اور دوسرے میں ان کا ہاتھ
تو کیا پوری ہڑپہ تہذیب کے ساتھ اس کو جوڑا جا سکتا ہے؟مگر لیکٹوز انٹالرنس ہماری آبائی کنڈیشن ہے
توجہ طلب یا فتویٰ طلب ؟اب حالت اتنی بھی پتلی نہیں تھی۔ یہ پوسٹ توجہ طلب ہے
مور کے حق میں مور کی گواہی نا قابل قبول ہے!میں نے دیکھا
ہم سب کی ؟؟؟؟؟؟؟مگر لیکٹوز انٹالرنس ہماری آبائی کنڈیشن ہے
نہیں، کیونکہ ابھی تک عقد منعقد نہیں ہوامشرقی انداز میں "ان" کا نام لینے سے تجدید عقد لازم آ سکتا ہے کیا؟
آپ جو مناسب سمجھیں، طلب فرما لیںتوجہ طلب یا فتویٰ طلب ؟
یہ مورنی کے حق میں مور کا بیان ہے۔ یعنی وُوڈ بی مسز مور اور مسٹر مورمور کے حق میں مور کی گواہی نا قابل قبول ہے!
پوری انسانیت کے ساتھتو کیا پوری ہڑپہ تہذیب کے ساتھ اس کو جوڑا جا سکتا ہے؟
یعنی جب تک انعقاد عقد نہ ہو نام کا عقدہ حل کرنا عقائد کے خلاف ہے؟نہیں، کیونکہ ابھی تک عقد منعقد نہیں ہوا
جی نہیں، لیکن اس طرح بات افواہ کی درجہ بندی اختیار کر لے گییعنی جب تک انعقاد عقد نہ ہو نام کا عقدہ حل کرنا عقائد کے خلاف ہے؟
اب مور اور مورنی والے سارے بالی ووڈ نغمے گونج رہے ہیں!یہ مورنی کے حق میں مور کا بیان ہے۔ یعنی وُوڈ بی مسز مور اور مسٹر مور
البتہ آنکھوں میں آنکھیں ڈالی جا چکی ہیں!اسی لئے تو نہیں بتایا کہ ابھی تک ہم ایک نہیں ہوئے