میں بھی یہی انجوائے کر رہا ہوں :)
ویسے کسی کو مورنی کہہ کر دانستہ اپنے حسن کے مقابلے ان کے حسن کی توہین کے مرتکب تو نہیں ہو رہے؟ اور اگر بفرض محال آپ کو مور تسلیم کر بھی لیا جائے تو آپ کی چمکیلی دم کدھر ہے؟ :) :) :)
 
زیک

مسافر
ویسے کسی کو مورنی کہہ کر دانستہ اپنے حسن کے مقابلے ان کے حسن کی توہین کے مرتکب تو نہیں ہو رہے؟ اور اگر بفرض محال آپ کو مور تسلیم کر بھی لیا جائے تو آپ کی چمکیلی دم کدھر ہے؟ :) :) :)
ویسے آپ کا ذہن اس وقت (ایوین) ڈائناسارز کی طرف گیا ہوا ہے
 
اب خود کو دمدار مان لوں؟ :)
اگر "دمدار" اولین دال پر زبر کے ساتھ کہنا چاہتے ہیں تو شرط یہ ہوگی کہ کوئی تانک پئیں، دودھ میں پروٹین گھول کر نوش فرمائیں اور روز آنہ اکھاڑے میں رسہ کشی اور کشتی کی مشق کے لیے جائیں۔ اگر دال پر پیش مراد ہے تو اس کے بعد "ستارہ" کا لاحقہ کم و بیش لازم آتا ہے۔ :) :) :)
 
Top