قیصرانی

لائبریرین
اگر "دمدار" اولین دال پر زبر کے ساتھ کہنا چاہتے ہیں تو شرط یہ ہوگی کہ کوئی تانک پئیں، دودھ میں پروٹین گھول کر نوش فرمائیں اور روز آنہ اکھاڑے میں رسہ کشی اور کشتی کی مشق کے لیے جائیں۔ اگر دال پر پیش مراد ہے تو اس کے بعد "ستارہ" کا لاحقہ کم و بیش لازم آتا ہے۔ :) :) :)
:)
 
دو طرفہ، ورنہ محترمہ ہاتھ پکڑنے اور حالِ دل سنے جانے کے بعد جوتی نہ اتار لیتیں؟ :)
دھیرے دھیرے کرکے قسطوں میں باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ابھی تک یہ معلومات حاصل ہوئی ہے کہ یا تو ان کے پاؤں میں جوتیاں تھیں نہ کل سینڈل، یا پھر قریب کسی شیلف پر جوتیاں رکھے ہونے کا امکان پایا جاتا ہے، راوی نے جہاں سے انھیں اتارنے کا ذکر کیا ہے۔ :) :) :)
 
:p
 
Top