ماہی احمد
لائبریرین
سچی میں بھی یہی پوچھنے لگی تھی۔
سچی میں بھی یہی پوچھنے لگی تھی۔
کیا پوچھیں بھائی ؟
یہ دو بڑے کہاں گم ہو گئے ؟کیا پوچھیں بھائی ؟
کون سے دو بڑے ؟یہ دو بڑے کہاں گم ہو گئے ؟
شمشاد اور قیصرانی صاحبان کی بات ہو رہی تھیکون سے دو بڑے ؟
شمشاد بھائی کا تو علم نہیں ہاں قیصرانی بھائی ابھی کچھ دیر پہلے فنلینڈ پہنچے ہیں ۔۔ شام تک آجائیں گے ۔۔۔شمشاد اور قیصرانی صاحبان کی بات ہو رہی تھی
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ؟
الحمداللہ ۔۔ سب خیر ۔۔۔ اور سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
بس اب آفس نکلنے کے لیے پر تول رہے ہیں، یہاں موسم ابر آلود ہے۔الحمداللہ ۔۔ سب خیر ۔۔۔ اور سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟
ہم بھی آفس سے واپس آئے ہیں ۔۔۔ کھانے کی تیاری کریں گےبس اب آفس نکلنے کے لیے پر تول رہے ہیں، یہاں موسم ابر آلود ہے۔
کیا پکانے کا ارادہ ہے آج؟ہم بھی آفس سے واپس آئے ہیں ۔۔۔ کھانے کی تیاری کریں گے
پکانے کا نہیں کھانے کا ارادہ ہے ۔۔۔ چکن کڑاھی ۔۔کیا پکانے کا ارادہ ہے آج؟
اوہو! اللہ مبارک کریں!پکانے کا نہیں کھانے کا ارادہ ہے ۔۔۔ چکن کڑاھی ۔۔
۔۔۔اوہو! اللہ مبارک کریں!
ہمارے ہاں بھیبس اب آفس نکلنے کے لیے پر تول رہے ہیں، یہاں موسم ابر آلود ہے۔