ابن سعید
خادم
ویسے آپ کی ملاقات مورنی سے ہوئی یا نہیں؟ہمارے ہاں بھی
ویسے آپ کی ملاقات مورنی سے ہوئی یا نہیں؟ہمارے ہاں بھی
اس دن سے مور ہی غائب ہیں اب ہمیں اس خبر کی صداقت پر شک ہورہا ہےویسے آپ کی ملاقات مورنی سے ہوئی یا نہیں؟
اطلاع ملی ہے کہ مور تو برفانی علاقوں کی اور اڑ گئے!اس دن سے مور ہی غائب ہیں اب ہمیں اس خبر کی صداقت پر شک ہورہا ہے
ہمیں تو اطلاع بھی نہیں دیاطلاع ملی ہے کہ مور تو برفانی علاقوں کی اور اڑ گئے!
اطلاع تو ہمیں بھی مور کی جانب سے نہیں ملی، وہ تو بحرین کی جانب سے اسی لڑی میں ایک عدد خبر اڑ کر آئی تھی۔ہمیں تو اطلاع بھی نہیں دی
آپ تو بوتل کے جن کی طرح حاضر ہوگئےکیا حکم ہے میرے آقا
کچھ عجب نہیں کہ بڑے دربار سے "دغاباز مور" کا خطاب مل جائے!کیا حکم ہے میرے آقا
باری باری سب اطلاع نامے دیکھ رہا تھا۔ آپ کا بلاوا پہلے نمبر پر تھا تو اسی سے جواب شروع کیاآپ تو بوتل کے جن کی طرح حاضر ہوگئے
نہیں، بڑے دربار والے جانتے ہیںکچھ عجب نہیں کہ بڑے دربار سے "دغاباز مور" کا خطاب مل جائے!
میرا بلاوا کونسے نمبر پر ہے؟باری باری سب اطلاع نامے دیکھ رہا تھا۔ آپ کا بلاوا پہلے نمبر پر تھا تو اسی سے جواب شروع کیا
شکریہباری باری سب اطلاع نامے دیکھ رہا تھا۔ آپ کا بلاوا پہلے نمبر پر تھا تو اسی سے جواب شروع کیا
آ گیا ابھی آپ کا نمبر بھیمیرا بلاوا کونسے نمبر پر ہے؟
سوچ لیجئے کہ وقت کس کے پاس نہیں تھاشکریہ
آپ نے اپنی بیگم سے کیوں نہیں ملوایا ؟
مسکہ مکھن بٹررررررر!نہیں، بڑے دربار والے جانتے ہیں
سو تو ہےمسکہ مکھن بٹررررررر!
ہمارا خیال ہے کہ یہاں کچھ ڈنڈی ماری جا رہی ہے۔ پبلک ریکارڈ کے مطابق صرف اتوار کے روز عدیم الفرصتی کا عذر پیش کیا گیا تھا۔سوچ لیجئے کہ وقت کس کے پاس نہیں تھا
پبلک ریکارڈز حاضر ہوںہمارا خیال ہے کہ یہاں کچھ ڈنڈی ماری جا رہی ہے۔ پبلک ریکارڈ کے مطابق صرف اتوار کے روز عدیم الفرصتی کا عذر پیش کیا گیا تھا۔