قیصرانی
لائبریرین
پُر نور یعنی بزرگانِ دین؟
بھئی نورانی سلسلہ ہے ۔۔ سارے پرنور لوگ اس سلسلے میں شامل ہیں ۔۔ کچھ تو بےنور ہیں ۔۔ حسرت سے دیکھتے ہیں ۔۔۔
پُر نور یعنی بزرگانِ دین؟
بھئی نورانی سلسلہ ہے ۔۔ سارے پرنور لوگ اس سلسلے میں شامل ہیں ۔۔ کچھ تو بےنور ہیں ۔۔ حسرت سے دیکھتے ہیں ۔۔۔
جو سمجھ لیں
آمین ۔۔اللہ لوڈشیڈنگ کو کم کرے
ابھی کہاں بزرگ ۔۔ ابھی تو میری عمر ہی کیا ہے ۔۔۔پُر نور یعنی بزرگانِ دین؟
آپ تو سلسلے کی پیروی کر رہے ہیں۔ میں ان ثقہ بزرگوں کی بات کر رہا ہوں جن کے دم قدم سے روحانی سلسلے آباد ہیںابھی کہاں بزرگ ۔۔ ابھی تو میری عمر ہی کیا ہے ۔۔۔
روحانی کہ نورانیآپ تو سلسلے کی پیروی کر رہے ہیں۔ میں ان ثقہ بزرگوں کی بات کر رہا ہوں جن کے دم قدم سے روحانی سلسلے آباد ہیں
میں تو بات کو گول کرنے لگا تھا، آپ نے پھر چھیڑ دیروحانی کہ نورانی
چلیں مٹی پاؤ ۔۔ اور سنائیںمیں تو بات کو گول کرنے لگا تھا، آپ نے پھر چھیڑ دی
ذرا گہرا دفنائیے گاچلیں مٹی پاؤ ۔۔ اور سنائیں
کس کو دفنایا جا رہا ہے ؟ذرا گہرا دفنائیے گا
الحمدللہ۔ کیا ہو رہا ہے؟
پاؤ بھر مٹی سے کیا خاک گہرا دفنائیں گے۔ذرا گہرا دفنائیے گا
الحمدللہ۔ کیا ہو رہا ہے؟
ایک روحانی سلسلے کوکس کو دفنایا جا رہا ہے ؟
زندہ یا ۔۔۔؟ایک روحانی سلسلے کو
کیسی ہیں آپ؟
زندہ ہی دفنایا جا رہا ہے، مرنے والے تو بے چارے مفت میں تدفین پا جاتے ہیںزندہ یا ۔۔۔؟
الحمدللہ ، آپ سنائیے ؟
کوئی اڑتی اڑتی خبر سنی ہے آپ کے تعلق سے ؟زندہ ہی دفنایا جا رہا ہے، مرنے والے تو بے چارے مفت میں تدفین پا جاتے ہیں
ہیں؟ کتنی اڑتی اڑتی بھلا؟کوئی اڑتی اڑتی خبر سنی ہے آپ کے تعلق سے ؟
لندن سے اڑتے ہوئے آئی ہے شاید ؟ہیں؟ کتنی اڑتی اڑتی بھلا؟
یعنی بائی ایئر؟ زبردستلندن سے اڑتے ہوئے آئی ہے شاید ؟
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔یعنی بائی ایئر؟ زبردست
دعائیں چاہیئں اب تو