زیک
مسافر
مسلسل؟واپسی ہو گئی۔ اداسی کیسی، مسلسل رابطے میں ہیں
مسلسل؟واپسی ہو گئی۔ اداسی کیسی، مسلسل رابطے میں ہیں
ایک سے زیادہ دینا چاہیں تو جواب میں لکھ دیں
جی، فیس بک، سکائپ، وائبر، ٹیلیگرام اور فون پر رابطہ مسلسل ہی ہوا
اللہ رحم فرمائے!جی، فیس بک، سکائپ، وائبر، ٹیلیگرام اور فون پر رابطہ مسلسل ہی ہوا
؟؟؟اللہ رحم فرمائے!
لفظ ممنوع
بھئی نورانی سلسلہ ہے ۔۔ سارے پرنور لوگ اس سلسلے میں شامل ہیں ۔۔ کچھ تو بےنور ہیں ۔۔ حسرت سے دیکھتے ہیں ۔۔۔
کس پر ؟ سوشل میڈیا پر یا قیصرانی پر ؟اللہ رحم فرمائے!
ٹیلیگرام؟جی، فیس بک، سکائپ، وائبر، ٹیلیگرام اور فون پر رابطہ مسلسل ہی ہوا
آج تو مجھے ایسا لگا یہ مورنی کا تعارف کروا رہے ہیں شکر ہے میں بچ گئی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں کئی فریق شامل ہیں۔ مور موصوف، عزت مآب مورنی صاحبہ، سوشل میڈیا، محفل و محفلین وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اب رحم کن کن پر ہو یہ قارئین کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔
دو رکعت شکرانے کی نفل!آج تو مجھے ایسا لگا یہ مورنی کا تعارف کروا رہے ہیں شکر ہے میں بچ گئی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیس بک نے جب سے واٹس ایپ کو خریدا ہے، تو پرائیوسی کا مسئلہ ہوتا ہے اکثر جگہ۔ میں نے کئی جگہ دیکھا ہے کہ ادارتی سطح پر واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو استعمال کرنے کا کہا گیا ہے جو واٹس ایپ یعنی فیس بک کی نسبت زیادہ محفوظ ہےٹیلیگرام؟
افففففف۔فیس بک نے جب سے واٹس ایپ کو خریدا ہے، تو پرائیوسی کا مسئلہ ہوتا ہے اکثر جگہ۔ میں نے کئی جگہ دیکھا ہے کہ ادارتی سطح پر واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو استعمال کرنے کا کہا گیا ہے جو واٹس ایپ یعنی فیس بک کی نسبت زیادہ محفوظ ہے
میں بھی سوچ رہی تھی آپ کو اور ابن سعید بھائی کو نامینیٹ کرنے کا لیکن ہمت نہیں ہو رہی یہاں تو موسم بھی ٹھنڈا ہوگیا ہےمجھے بھی آخر آئس بکٹ چیلنج مل گیا
ساتھ میں کچھ سن شائن بھی بھیج دیں تو میں تیار ہوںمیرا خیال ہے میں آپ دونوں کو نامزد کر دوں
شپ ہو سکے تو بھیج دیتا ہوںساتھ میں کچھ سن شائن بھی بھیج دیں تو میں تیار ہوں
آئس کریم فیسٹیول سے آئس بکٹ تک سب ٹھیک ہے اگر موسم اچھا ہوشپ ہو سکے تو بھیج دیتا ہوں
کوئی تکنیکی مسئلہ ہوگا شاید ایک بات دو بار ہوگئی ویسے میں اتنا زیادہ نہیں بولتا اس لئیے اسے خاکسار کی غلطی نہ سمجھا جائےدو دو بار ؟