عمر سیف
محفلین
مشکور ۔۔ سب خیر ؟میں ٹھیک ٹھاک۔۔ آپکی تصویر اچھی ہے عمر بھائی
مشکور ۔۔ سب خیر ؟میں ٹھیک ٹھاک۔۔ آپکی تصویر اچھی ہے عمر بھائی
وعلیکم السلامالسلام علیکم!!!
کیسے ہیں سب؟؟؟
بس باجی کی طرف گیا ہوا تھا لندن، کچھ "غیر نصابی" سرگرمیاں بونس میں تھیںسیلانی طبعیت اب کہاں لے گئی تھی ؟ خیریت رہی ؟
آ ہاں۔۔۔ خوب است۔بس باجی کی طرف گیا ہوا تھا لندن، کچھ "غیر نصابی" سرگرمیاں بونس میں تھیں
بہت شکریہ برادرمآ ہاں۔۔۔ خوب است۔
وائی فائی کے سگنل بڑی دور پہنچا دئیے ہیں
اللہ پاک آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائیں۔ آمین
لے دس۔بہت شکریہ برادرم
وائی فائی کے سگنل والی بات شاید آپ نے دل پر لے لی تھی
جزاک اللہ
دس دیں یا بیس، پر جلدی دیںلے دس۔
بلکل بھی نہیں لی تھی۔
یہ تو بس آپ نے بونس کا تذکرہ کیا تو وائی فائی کے سگنل یاد آئے
بچپن میں سنی ایک شعر ٹائپ پہیلی یاد آ گئیدس دیں یا بیس، پر جلدی دیں
اور اس کا جواب کیا ہوتا تھا بھلا؟بچپن میں سنی ایک شعر ٹائپ پہیلی یاد آ گئی
لاکھ ٹکے کی سیر پکاوے
دس پیسے کی کتنی آوے
شاید آدھا سیر ۔۔۔کنفرم نہیںاور اس کا جواب کیا ہوتا تھا بھلا؟
وعلیکم السلام۔ Iltaالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
یہ کیا ہے ؟وعلیکم السلام۔ Ilta
یہ فننش کا نورانی قاعدہ ہےیہ کیا ہے ؟
کیسے ہیں ؟
الحمداللہ ۔۔۔ اچھا قاعدہ ہے ۔۔ پورا ہی پڑھا دیں ۔۔یہ فننش کا نورانی قاعدہ ہے
اِلتا یعنی شام بخیر کا مخفف۔۔۔
ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں
نہ جی، آپ کا الگ سلسلہ ہے، ہم کسی اور سلسلے کے مرید ہیںالحمداللہ ۔۔۔ اچھا قاعدہ ہے ۔۔ پورا ہی پڑھا دیں ۔۔
اور سنائیں ۔۔ واپسی خیریت سے ہوگئی ۔۔ اداس تو نہیں ہوگئے ؟نہ جی، آپ کا الگ سلسلہ ہے، ہم کسی اور سلسلے کے مرید ہیں
اس سلسلے پر بھی کچھ روشنی ڈالیےنہ جی، آپ کا الگ سلسلہ ہے، ہم کسی اور سلسلے کے مرید ہیں