ابن سعید
خادم
کیسے ہیں لوگ؟ کوئی خیر خبر بھی نہیں ملی۔وعلیکم السلام
جیتے رہئیے
کیسے ہیں لوگ؟ کوئی خیر خبر بھی نہیں ملی۔وعلیکم السلام
جیتے رہئیے
اتنی لمبی چھٹیوں کے بعد واپس جاب پرکیسے ہیں لوگ؟ کوئی خیر خبر بھی نہیں ملی۔
ہں یہ اطلاع تو تھی۔ یوں ہی کہیں بارہ دری میں ہی پریس ریلیز دیکھی تھی۔اتنی لمبی چھٹیوں کے بعد واپس جاب پر
میرے خیال میں فیس بک پر پبلک اناونسمنٹ تھیہں یہ اطلاع تو تھی۔ یوں ہی کہیں بارہ دری میں ہی پریس ریلیز دیکھی تھی۔
آپ فیس بک پر بھی ہیں؟میرے خیال میں فیس بک پر پبلک اناونسمنٹ تھی
ہاں غالباً فیس بک کا ہی قصہ ہوگا جہاں مور صاحب نے بھی تبصرہ فرمایا تھا۔میرے خیال میں فیس بک پر پبلک اناونسمنٹ تھی
جی جی بالکلہاں غالباً فیس بک کا ہی قصہ ہوگا جہاں مور صاحب نے بھی تبصرہ فرمایا تھا۔
جی خبر تو یہی ہےآپ فیس بک پر بھی ہیں؟
مور صاحب تو فیس بک پر ڈبل ڈبل ہیںجی جی بالکل
آج کل مور صاحب کی سرگرمیاں خاصی پراسرار ہیں فیس بک پر بھی
نہ صرف آپ فیس بک پر ہیں بلکہ ہمارے 3 باہمی دوست بھی ہیں!!جی خبر تو یہی ہے
ایک اکاونٹ شائد مورنی صاحبہ کے لئے ہومور صاحب تو فیس بک پر ڈبل ڈبل ہیں
سعود بھائی ، منصور اور ۔۔۔۔۔؟؟؟نہ صرف آپ فیس بک پر ہیں بلکہ ہمارے 3 باہمی دوست بھی ہیں!!
چونکہ موصوف ہمارے فیس بک احباب میں شامل نہین اس لیے ہمارے لیے تو پر اسراسیت کا معیار مزید بلند ہو جاتا ہے۔جی جی بالکل
آج کل مور صاحب کی سرگرمیاں خاصی پراسرار ہیں فیس بک پر بھی
اطلاع ہے کہ محبت کا بارود اتنا زیادہ ہوگیا کہ فن لینڈ سے بھی آگے نکل گئےچونکہ موصوف ہمارے فیس بک احباب میں شامل نہین اس لیے ہمارے لیے تو پر اسراسیت کا معیار مزید بلند ہو جاتا ہے۔
رفتار!اطلاع ہے کہ محبت کا بارود اتنا زیادہ ہوگیا کہ فن لینڈ سے بھی آگے نکل گئے
بصد شوق!بھئی میں تو اردو محفل پر ہوں۔
ہم نے آپ کے درشن فیس بک پر ہی کئے تھےنہ صرف آپ فیس بک پر ہیں بلکہ ہمارے 3 باہمی دوست بھی ہیں!!
سونک سپیڈ
صرف ایک صحیح ہے۔سعود بھائی ، منصور اور ۔۔۔۔۔؟؟؟