زیک
مسافر
کیا معلوم کونسا اکاؤنٹ کس لئے ہےایک اکاونٹ شائد مورنی صاحبہ کے لئے ہو
کیا معلوم کونسا اکاؤنٹ کس لئے ہےایک اکاونٹ شائد مورنی صاحبہ کے لئے ہو
اس کے بعد غالباً سپر سونک کی باری ہوسونک سپیڈ
ویسے مجھے مور صاحب کی فیس بک پر کوئی پراسرار سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔جی جی بالکل
آج کل مور صاحب کی سرگرمیاں خاصی پراسرار ہیں فیس بک پر بھی
عثمان بھیااابھئی میں تو اردو محفل پر ہوں۔
کہیں سے واپسی کی اطلاع نشر کی تھیویسے مجھے مور صاحب کی فیس بک پر کوئی پراسرار سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔
کیسی ہیں ننھی پری؟السلام علیکم
لگتا ہے ہم فیس بک پر مختلف مور صاحبان سے دوستی رکھتے ہیں۔کہیں سے واپسی کی اطلاع نشر کی تھی
یا پھر دوسرا اکاونٹ صرف آپ کے لئے ہےلگتا ہے ہم فیس بک پر مختلف مور صاحبان سے دوستی رکھتے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
عثمان بھیااا
کہاں تھے آپ؟ میں آپ کو مس کر رہی تھی
مور صاحب تو فیس بک پر ڈبل ڈبل ہیں
عربی قواعد کے مطابق دو موروں کے لیے تثنیہ کا صیغہ استعمال ہوگا جو کہ حالت رفع میں "موران" ہوگا۔لگتا ہے ہم فیس بک پر مختلف مور صاحبان سے دوستی رکھتے ہیں۔
ننھی پری بہت اچھی ہیں۔کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔ننھی پری بہت اچھی ہیں۔
ان کے بھیا کیسے ہیں؟
میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام!
اور بھیا سب مانو بِلیاؤں کو مس کر رہے تھے۔
تم سناؤ کیسی ہو۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔
کیا ہو رہا ہے بھیا؟الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔
اپنی بیٹی سے بات کر رہے ہیں۔کیا ہو رہا ہے بھیا؟
دیٹ از سو سوئیٹ بھیااپنی بیٹی سے بات کر رہے ہیں۔
بہت خوب! کامیابی پر بہت بہت مبارک!!میں بالکل ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں اور بھابھی جان؟
پڑھائی ابھی شروع نہیں ہوئی بھیا بلکہ ابھی تو ایڈمیشن بھی نہیں ہوا۔
بی ایس کا رزلٹ آگیا ہے البتہ۔۔ میں پاس ہوگئی ہوں
اور اگر کسی نے " موران " کو انگریزی معنی دے دئیے تو ؟؟؟عربی قواعد کے مطابق دو موروں کے لیے تثنیہ کا صیغہ استعمال ہوگا جو کہ حالت رفع میں "موران" ہوگا۔
آپ کا خیال ہے کہ سعود نے انگریزی بارے سوچے بغیر لکھ دیا؟اور اگر کسی نے " موران " کو انگریزی معنی دے دئیے تو ؟؟؟
ارادہ تو ایم فل کرنے کا ہے بھیابہت خوب! کامیابی پر بہت بہت مبارک!!
آگے کیا ارادہ ہے ؟