سعود بھائی اس پر روشنی ڈالیںآپ کا خیال ہے کہ سعود نے انگریزی بارے سوچے بغیر لکھ دیا؟
سعود بھائی اس پر روشنی ڈالیںآپ کا خیال ہے کہ سعود نے انگریزی بارے سوچے بغیر لکھ دیا؟
اور اگر کسی نے " موران " کو انگریزی معنی دے دئیے تو ؟؟؟
آپ کا خیال ہے کہ سعود نے انگریزی بارے سوچے بغیر لکھ دیا؟
ایسے موقع پر تو "اٹ وازنٹ می" والی اسمائلی بنتی ہے!سعود بھائی اس پر روشنی ڈالیں
ویسے مجھے یہ مور مورنی والی کہانی صداقت سے عاری لگتی ہےایسے موقع پر تو "اٹ وازنٹ می" والی اسمائلی بنتی ہے!
ایسے میں تو یہ دعا بھی نہیں کر سکتے کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کریں، آمین!ویسے مجھے یہ مور مورنی والی کہانی صداقت سے عاری لگتی ہے
مگر کیوں؟ویسے مجھے یہ مور مورنی والی کہانی صداقت سے عاری لگتی ہے
اہا، ذرا تصاویر اور دیگر تفصیلات تو شیئر کیجئے
السلام علیکم
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں قبلتین؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں قبلتین؟
گوگل پلس میں ڈبہ کھولنے کی تصاویر ملاحظہ فرما لیں!اہا، ذرا تصاویر اور دیگر تفصیلات تو شیئر کیجئے
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور ابھی ابھی لنچ کیا ہے۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
ہم نے ابھی ڈنر کیا ہے ۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور ابھی ابھی لنچ کیا ہے۔
الحمدللہ۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں قبلتین؟
بہت خوب! میں تو حوصلہ افزائی کروں گا۔ارادہ تو ایم فل کرنے کا ہے بھیا
آپ بتائیں کیا کروں؟
جی جناب؟
کیسے ہیں ؟ پہنچ گئے ؟جی جناب؟
جی، پہنچ کر نہا دھو کر کھانا وغیرہ بھی کھا کر بیٹھا ہوںکیسے ہیں ؟ پہنچ گئے ؟
آرام کر لینا تھا ۔۔جی، پہنچ کر نہا دھو کر کھانا وغیرہ بھی کھا کر بیٹھا ہوں