نہیں ہم نے تو رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کی۔کیا فون کرنے کی کوشش کی گئی ہے ؟
اپ کو تو پتہ نہی بٹ مجھے تو فارسی کا الف بے بھی نہی پتہ صائمہ آپیشکر ہے میں اور عینی دونوں ہی اتنے فارسی دان نہیں ہیں
نہیں عمر بھائی میرے علم میں نہیںسید فصیح احمد آپ کا کوئی رابطہ ہے شمشاد بھائی سے ؟
کسی کے پاس نمبر ہو تو ذاتی مراسلے میں بھیجے ۔۔
وعلیکم السلام کِڈو ! کیسا ہے پیارا بچہ ؟؟بھئی سب کو عینی مینی کی چرف سے السلام علیکم
وعلیکم السلام گُڑیا ! کیسے ہو ؟السلام علیکم سب کو
بھئی سب کو عینی مینی کی چرف سے السلام علیکم
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم یارانِ محفِل
اور ہم ابھی ابھی بھاگ کے واپس پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین!وعلیکم السلام!
ہم تو اب کچھ کھا پی کر آفس بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ماؤ بلی !! کیسے ہو سوہنا بچہ ؟؟ میں خود کافی دن سے چُپ ہوں بِٹیا رانی ، لیکن کچھ دوستوں کو دیکھ کر سلامتی کا پیغام لکھے بنا رہا نہیں گیاالسلام علیکم
اور میں چپ ہوں۔
ٹھیک ہوں بھیا جی!وعلیکم السلام ماؤ بلی !! کیسے ہو سوہنا بچہ ؟؟ میں خود کافی دن سے چُپ ہوں بِٹیا رانی ، لیکن کچھ دوستوں کو دیکھ کر سلامتی کا پیغام لکھے بنا رہا نہیں گیا
ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح ، کیسا رہا آج کا دن سوہنی بلی ؟ٹھیک ہوں بھیا جی!
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اور میں چپ ہوں۔
اور میں لنچ کرنے کے بارے میں غور کر رہا ہوں۔وعلیکم السلام!
ہم تو اب کچھ کھا پی کر آفس بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں۔