قیصرانی
لائبریرین
بہت دن سے محفل پر نہیں آیا تھا، سوچا کہ شاید آج آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں سے نجات مل گئی ہو، پر ہماری قوم ہی فارغ ہے، اسی کام پر لگے ہوئے ہیں یارآرام کر لینا تھا ۔۔
بہت دن سے محفل پر نہیں آیا تھا، سوچا کہ شاید آج آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں سے نجات مل گئی ہو، پر ہماری قوم ہی فارغ ہے، اسی کام پر لگے ہوئے ہیں یارآرام کر لینا تھا ۔۔
متفق ۔۔ کیسا رہا سفر ؟بہت دن سے محفل پر نہیں آیا تھا، سوچا کہ شاید آج آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں سے نجات مل گئی ہو، پر ہماری قوم ہی فارغ ہے، اسی کام پر لگے ہوئے ہیں یار
نہیں میں بڑی مصروف ہوںبہت دن سے محفل پر نہیں آیا تھا، سوچا کہ شاید آج آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں سے نجات مل گئی ہو، پر ہماری قوم ہی فارغ ہے، اسی کام پر لگے ہوئے ہیں یار
جی وہ تو پتہ ہے آپ بہت بڑی ہیں ۔۔۔نہیں میں بڑی مصروف ہوں
ایک تو عمر بھائی کو میری ہر بات ہی مذاق لگتی ہےجی وہ تو پتہ ہے آپ بہت بڑی ہیں ۔۔۔
ہر بات نہیں ۔۔ کوئی کوئی ۔۔ایک تو عمر بھائی کو میری ہر بات ہی مذاق لگتی ہے
چلیں شکر ہے میں ویسے اسامنٹ میں بزی تھی ابھی گانے سن رہی ہوںہر بات نہیں ۔۔ کوئی کوئی ۔۔
یہ بھی تو بزی ہونا ہوا ۔۔ کیا سن رہی ہیں بتائیں تو ۔چلیں شکر ہے میں ویسے اسامنٹ میں بزی تھی ابھی گانے سن رہی ہوں
کہاں کا سفر تھا ؟بہت دن سے محفل پر نہیں آیا تھا، سوچا کہ شاید آج آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں سے نجات مل گئی ہو، پر ہماری قوم ہی فارغ ہے، اسی کام پر لگے ہوئے ہیں یار
میں ابھی ایک ہی گانے کو کوئی دس مرتبہ سن چکی ہوں۔۔ ارجیت سنگھ کا ہے "اے دل بتا"۔۔یہ بھی تو بزی ہونا ہوا ۔۔ کیا سن رہی ہیں بتائیں تو ۔
چاند کاکہاں کا سفر تھا ؟
بہت اچھا رہا۔ کام سے گیا تھا، کام کافی دیر سے ہوا، ورنہ تو شاید جمعے کو ہی واپسی ہو جاتیمتفق ۔۔ کیسا رہا سفر ؟
میں بھی آج کل رات میں ہی آن لائن آ رہا ہوں ۔۔ بہت مصروفیت ہے ۔۔
جیتی رہیںنہیں میں بڑی مصروف ہوں
بہت اچھا رہا۔ کام سے گیا تھا، کام کافی دیر سے ہوا، ورنہ تو شاید جمعے کو ہی واپسی ہو جاتی
آپ اپنی مصروفیات کا سنائیے
اچھا یہ بتائیں چاندد پر کیا کام تھا آپکوچاند کا
Oulu تک گیا تھا، براستہ Kalajoki، ساڑھے پانچ سو کلومیٹر ون وےکہاں کا سفر تھا ؟
بس قیصرانی بھائی ۔۔ 5 سائٹس پر کام چل رہا ہے ۔۔ دو سائیٹ پر میری سوپروژن ہے ۔۔ سارا دن وہیں نکل گیا ۔۔ ابھی ساڑھے آٹھ تو وہاں سے آیا ہوں ۔۔بہت اچھا رہا۔ کام سے گیا تھا، کام کافی دیر سے ہوا، ورنہ تو شاید جمعے کو ہی واپسی ہو جاتی
آپ اپنی مصروفیات کا سنائیے
آپ بھی جیتے رہیں خوش رہیںجیتی رہیں
مجھے تو کوئی کام نہیں تھا۔ آپ بتا رہی ہیں کچھ چاند کے بارےاچھا یہ بتائیں چاندد پر کیا کام تھا آپکو
جی نہیں آپ چاند پر گئے تھے میں نے دیکھا تھا آپکوOulu تک گیا تھا، براستہ Kalajoki، ساڑھے پانچ سو کلومیٹر ون وے
اچھا سانگ ہے ۔۔میں ابھی ایک ہی گانے کو کوئی دس مرتبہ سن چکی ہوں۔۔ ارجیت سنگھ کا ہے "اے دل بتا"۔۔