قیصرانی
لائبریرین
شکریہآپ بھی جیتے رہیں خوش رہیں
شکریہآپ بھی جیتے رہیں خوش رہیں
جی اچھا ہے بہتاچھا سانگ ہے ۔۔
جب دیکھ لیا تو پھر اب بات سے انکار ممکن نہیں۔ آپ نے آسٹرانومی کی اسائنمنٹ بھی بنائی؟جی نہیں آپ چاند پر گئے تھے میں نے دیکھا تھا آپکو
گئے تو آپ ہیں نامجھے تو کوئی کام نہیں تھا۔ آپ بتا رہی ہیں کچھ چاند کے بارے
بھتیجی، آپ نے سخویندر سنگھ کا گانا سنا؟میں ابھی ایک ہی گانے کو کوئی دس مرتبہ سن چکی ہوں۔۔ ارجیت سنگھ کا ہے "اے دل بتا"۔۔
ارجیت کے تقریبا سارے گانے پاپولر ہوئے ۔۔جی اچھا ہے بہت
اب تو واپسی بھی ہو گئیگئے تو آپ ہیں نا
بسسس دیکھا نا مان بھی لیا ۔۔۔ چھوٹے ہونے کا یہی فائدہ ہے بس ایسے ہی تنگ کررہی تھیجب دیکھ لیا تو پھر اب بات سے انکار ممکن نہیں۔ آپ نے آسٹرانومی کی اسائنمنٹ بھی بنائی؟
گڈ بوائے، پھر تو ساری سرگرمیاں ٹھنڈی ہو گئی ہوں گی؟بس قیصرانی بھائی ۔۔ 5 سائٹس پر کام چل رہا ہے ۔۔ دو سائیٹ پر میری سوپروژن ہے ۔۔ سارا دن وہیں نکل گیا ۔۔ ابھی ساڑھے آٹھ تو وہاں سے آیا ہوں ۔۔
جی پر یہ میں نے بس اچانک ہی سنا ایک لسٹ میں ورنہ یہ گانا بہت اچھا ہے اور زیادہ مشہور بھی نہیں شاید۔۔ارجیت کے تقریبا سارے گانے پاپولر ہوئے ۔۔
کوئی بات نہیں۔ میں کم ہی تنگ ہوتا ہوںبسسس دیکھا نا مان بھی لیا ۔۔۔ چھوٹے ہونے کا یہی فائدہ ہے بس ایسے ہی تنگ کررہی تھی
میں بھی اب کم ہی تنگ ہوتی ہوںکوئی بات نہیں۔ میں کم ہی تنگ ہوتا ہوں
میں بھی اب کم ہی تنگ ہوتی ہوںکوئی بات نہیں۔ میں کم ہی تنگ ہوتا ہوں
جیتی رہیئےمیں بھی اب کم ہی تنگ ہوتی ہوں
بہت ساری ۔۔۔گڈ بوائے، پھر تو ساری سرگرمیاں ٹھنڈی ہو گئی ہوں گی؟
یہ لنک چیک کریں ۔۔جی پر یہ میں نے بس اچانک ہی سنا ایک لسٹ میں ورنہ یہ گانا بہت اچھا ہے اور زیادہ مشہور بھی نہیں شاید۔۔
شب بخیراچھا بھئی اب میں بھاگوں یہاں سے 1 بج گیا رات کا ۔۔ صبح جلدی اٹھنا ہے ۔۔ اللہ حافظ دعا کریں جلدی سے حالات ٹھیک ہوجائیں
جی یہ دیکھی ہے شاید میں نے۔۔۔ اس میں ہوگا یہ گانا شاید ویسے بہت اچھی آواز ہےبہت ساری ۔۔۔
یہ لنک چیک کریں ۔۔
آواز تو اپنے امجد بھائی کی بھی کچھ کم نہیں ۔۔جی یہ دیکھی ہے شاید میں نے۔۔۔ اس میں ہوگا یہ گانا شاید ویسے بہت اچھی آواز ہے