قیصرانی

لائبریرین
اففف ہائے اللہ جی!! یہ قیصرانی بھیا کو کیا ہوگیا ہے:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:یہ مقدس آپی کے حصے کی اسمائیلیز بھی لگائیں ہیں وہ ہوتیں تو اس بات پر ایسے ہی ریکٹ کرتیں :p
ان کے حصے کی سمائیلیز آپ نے لگا دیں :)
سچ سن کر ایسے ری ایکٹ کرتے ہیں بھلا؟ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
کونسی تفصیلات آچکی ؟ میری اس طرف راہنمائی کی جائے۔ ہم کافی کچھ مس کر بیٹھے ہیں۔ :)
اسی دھاگے پر شاید 50 یا 60 صفحات پیچھے۔ تاریخ کے مطابق پچھلے ماہ کے 15 سے 20 کے درمیان والے مراسلے۔ سرچ کرنا چاہیں تو مور مورنی لکھ دیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ان کے حصے کی سمائیلیز آپ نے لگا دیں :)
سچ سن کر ایسے ری ایکٹ کرتے ہیں بھلا؟ :)
نہیں نہیں یہ پر مزاح کی ریٹنگ کی طرح اسمائیلیز نہیں ہیں بھیا
بلکہ اس لیے لگائی ہیں کہ قیصرانی بھائی کیسے کی باتیں کر رہے ہیں :rollingonthefloor:
 
Top