عثمان
محفلین
ہاں یہ مور مورنی والے کچھ مراسلے میری نظر سے گذرے تھے۔ تاہم مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔اسی دھاگے پر شاید 50 یا 60 صفحات پیچھے۔ تاریخ کے مطابق پچھلے ماہ کے 15 سے 20 کے درمیان والے مراسلے۔ سرچ کرنا چاہیں تو مور مورنی لکھ دیں
ہاں یہ مور مورنی والے کچھ مراسلے میری نظر سے گذرے تھے۔ تاہم مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔اسی دھاگے پر شاید 50 یا 60 صفحات پیچھے۔ تاریخ کے مطابق پچھلے ماہ کے 15 سے 20 کے درمیان والے مراسلے۔ سرچ کرنا چاہیں تو مور مورنی لکھ دیں
مانو بلی!!عثمان بھیااا
پھر آپ اس مرحلے سے کیسے گذرے؟ہاں یہ مور مورنی والے کچھ مراسلے میری نظر سے گذرے تھے۔ تاہم مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیںوعلیکم السلام۔ جیتے رہیئے۔ کیسے ہیں؟
بھئی ہمارا مرحلہ تو سیدھا سادا تھا۔ ایسی گھمن گھیریاں تھوڑی تھیں۔پھر آپ اس مرحلے سے کیسے گذرے؟
وعلیکم السلام۔ الحمدللہالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں
السلام علیکم ۔۔ مساء النور
آپ بنیادی بات بھول رہے ہیں کہ میں دوسری بار اس مرحلے سے گذرنے لگا ہوں، آپ سیدھے بچوں کی طرح پہلی بار گئے تھےبھئی ہمارا مرحلہ تو سیدھا سادا تھا۔ ایسی گھمن گھیریاں تھوڑی تھیں۔
السلام علیکم بھیامانو بلی!!
اللہ بہتر کرے اور آپ کے عشق کو کامیاب اور منزل مقصود تک پہنچائے۔آپ بنیادی بات بھول رہے ہیں کہ میں دوسری بار اس مرحلے سے گذرنے لگا ہوں، آپ سیدھے بچوں کی طرح پہلی بار گئے تھے
وعلیکم السلام!السلام علیکم بھیا
بھیا ایڈمیشن کے لیے فارمز جمع کروائے ہیں اب سوموار کو یونی جاکر پتا کرتے ہیں۔ شاید کوئی میرٹ لسٹ لگی ہو۔وعلیکم السلام!
ماسٹرز میں داخلے کا کیا بنا؟
الحمدللہ!وعلیکم السلام۔ کیا حال ہیں؟
الحمدللہالحمدللہ!
آپ بتلائیں؟
میرا خیال ہے ابن سعید ابھی تک کی اکٹھی ہوئی تمام معلومات پر ایک پیپر لکھ رہے ہیں۔ہاں یہ مور مورنی والے کچھ مراسلے میری نظر سے گذرے تھے۔ تاہم مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔
ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح اپنی بہنا کی دعا سےبالکل ٹهیک بهیا آپ کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام برادر محترم !! مساء الخیر !!الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں
السلام علیکم ۔۔ مساء النور
السلام علیکم و رحمۃاللہ
کیسے ہیں سب