زیک
مسافر
ستمبر میں کونسی چھٹیاں ہوتی ہیں؟سب ریگولرز چھٹیوں پر ہیں
ستمبر میں کونسی چھٹیاں ہوتی ہیں؟سب ریگولرز چھٹیوں پر ہیں
سسرال کی ہوا راس نہیں آئی شاید!یہ محفلی چھٹیاں ہیں کچھ کو سسرال کی ہوا راس آگئی
مگر دھرنے کے دھاگے میں تو خوب بول چال جاری ہے۔جبکہ ہمارا خیال تھا کہ لوگ دھرنے کے وجہ سے اتنا بول چکے کہ کچھ مدت خاموشی کا غنیمت سمجھ رہے ہیں۔
بس تو پھر ساری توانائی وہیں صرف ہو رہی ہے۔مگر دھرنے کے دھاگے میں تو خوب بول چال جاری ہے۔
ساڑھے پانچ انچ کی اسکرین فون کے لیے یقیناً بڑی ہوتی ہے لیکن پونے پانچ انچ کی اسکرین پہلے بھی استعمال کر چکے ہیں تو یہ یک لخت جھٹکا دینے والی چیز نہیں ہے۔ البتہ آئی فون استعمال کرنے والے اس سائز کے فون کو ٹیبلٹ سے کم ماننے کو راضی نہ ہوں گے۔ بڑی اسکرین پر براؤزنگ، میڈیا کنزمپشن، اور ٹائپنگ وغیرہ نسبتاً فرحت بخش ہوتے ہیں لیکن فون کو ایک ہاتھ میں سنبھالنا قدرے کم خوشگوار ہوتا ہے، خاص کر تب جب ہتھیلی چھوٹی ہو۔ لیکن اس فون میں بٹن پلیسمنٹ بہت اچھی ہے اور سائنوجین موڈ کے باعث کچھ ایسے فیچرز موجود ہیں جن کے چلتے سنبھالنے میں مشکل نہیں ہوتی۔ نیز یہ کہ اس کی بلڈ کوالٹی اور پیک پینل کا ٹیکسچر بہت عمدہ ہے، جس پر ہم نے غلاف چڑھا لیا ہے۔ بیٹری لائف بھی عمدہ ہے، ایک دفعہ مکمل چارج کرنے کے بعد ہم تقریباً دو دن تک اسے ریگیلور استعمال کر سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر فون کافی مزے کا ہے۔خیر یہ بتائیں آپ کا ایک جمع ایک فون کیسا جا رہا ہے؟ کیا 5.5 انچ سائز زیادہ بڑا نہیں؟
ہمم ہاتھ تو میرے کافی بڑے ہیں مگر اکثر ایک ہی ہاتھ سے فون استعمال کرتا ہوں تو یہ سائز کچھ زیادہ بڑا ہو جائے گا۔ وزن بھی کافی زیادہ ہے 162 گرام جبکہ میرے آئی فون 5 کا وزن 112 گرام ہے۔ساڑھے پانچ انچ کی اسکرین فون کے لیے یقیناً بڑی ہوتی ہے لیکن پونے پانچ انچ کی اسکرین پہلے بھی استعمال کر چکے ہیں تو یہ یک لخت جھٹکا دینے والی چیز نہیں ہے۔ البتہ آئی فون استعمال کرنے والے اس سائز کے فون کو ٹیبلٹ سے کم ماننے کو راضی نہ ہوں گے۔ بڑی اسکرین پر براؤزنگ، میڈیا کنزمپشن، اور ٹائپنگ وغیرہ نسبتاً فرحت بخش ہوتے ہیں لیکن فون کو ایک ہاتھ میں سنبھالنا قدرے کم خوشگوار ہوتا ہے، خاص کر تب جب ہتھیلی چھوٹی ہو۔ لیکن اس فون میں بٹن پلیسمنٹ بہت اچھی ہے اور سائنوجین موڈ کے باعث کچھ ایسے فیچرز موجود ہیں جن کے چلتے سنبھالنے میں مشکل نہیں ہوتی۔ نیز یہ کہ اس کی بلڈ کوالٹی اور پیک پینل کا ٹیکسچر بہت عمدہ ہے، جس پر ہم نے غلاف چڑھا لیا ہے۔ بیٹری لائف بھی عمدہ ہے، ایک دفعہ مکمل چارج کرنے کے بعد ہم تقریباً دو دن تک اسے ریگیلور استعمال کر سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر فون کافی مزے کا ہے۔
ہمارا خیال ہے کہ آپ ویسے بھی ایپل کے ایکو سسٹم سے کافی جڑے ہوئے ہیں اس لیے ایسی کسی تبدیلی کا مشورہ تو ہم نہیں دیں گے۔ البتہ سیکنڈری فون کی طرح استعمال کرنا چاہیں تو ساڑھے تین سو ڈالر میں اس قدر عمدہ اسپیکس کا کوئی دوسرا فون اس وقت ملنا محال ہے۔ہمم ہاتھ تو میرے کافی بڑے ہیں مگر اکثر ایک ہی ہاتھ سے فون استعمال کرتا ہوں تو یہ سائز کچھ زیادہ بڑا ہو جائے گا۔ وزن بھی کافی زیادہ ہے 162 گرام جبکہ میرے آئی فون 5 کا وزن 112 گرام ہے۔
یہ بھی ہے۔ ویسے میں آئی فون کے حساب سے بھی سوچ رہا تھا کہ ایپل نے آج 4.7 اور 5.5 انچ کے فون introduce کئے ہیں۔ہمارا خیال ہے کہ آپ ویسے بھی ایپل کے ایکو سسٹم سے کافی جڑے ہوئے ہیں اس لیے ایسی کسی تبدیلی کا مشورہ تو ہم نہیں دیں گے۔ البتہ سیکنڈری فون کی طرح استعمال کرنا چاہیں تو ساڑھے تین سو ڈالر میں اس قدر عمدہ اسپیکس کا کوئی دوسرا فون اس وقت ملنا محال ہے۔
یہاں ہمارے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ تھا اس لیے ہم بر وقت ایپل کے لانچ ایونٹ کی لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں دیکھ سکے لیکن فی الحال نیوز دیکھ رہے ہیں اور جب ان کی ویڈیو جاری کر دی جائے گی تو سیشن کی ریکارڈنگ دیکھ لیں گے ان شاء اللہ! آئی فون کافی عرصہ سے ایک ہی فارم فیکٹر سے جڑا ہوا تھا اس لیے اس میں تبدیلی ضروری بھی تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ بڑی اسکرین ٹرینڈ کا حصہ بن رہی ہے۔ ہمیں خوشی ہوئی کہ آیپل نے بالآخر این ایف سی سپورٹ شامل کر دی ہے، امید ہے کہ اب موبائل پے منٹ جلدی مین اسٹریم پریکٹس ہو جائے گی اور اس قسم کے دوسرے والٹ کارڈ بھی ڈیجیٹل فارم میں رواج پائیں گے۔ ہم نے اینڈرائڈ میں جب جب گوگل والٹ استعمال کیا ہے، بہت عمدہ تجربہ رہا ہے، گو کہ اس کی سپورٹ ابھی محدود ہے لیکن ایپل کی این ایف سی ایڈاپشن کے بعد یہ بات بدل سکتی ہے۔یہ بھی ہے۔ ویسے میں آئی فون کے حساب سے بھی سوچ رہا تھا کہ ایپل نے آج 4.7 اور 5.5 انچ کے فون introduce کئے ہیں۔
کس فون کا تذکرہ ہے ؟ساڑھے پانچ انچ کی اسکرین فون کے لیے یقیناً بڑی ہوتی ہے لیکن پونے پانچ انچ کی اسکرین پہلے بھی استعمال کر چکے ہیں تو یہ یک لخت جھٹکا دینے والی چیز نہیں ہے۔ البتہ آئی فون استعمال کرنے والے اس سائز کے فون کو ٹیبلٹ سے کم ماننے کو راضی نہ ہوں گے۔ بڑی اسکرین پر براؤزنگ، میڈیا کنزمپشن، اور ٹائپنگ وغیرہ نسبتاً فرحت بخش ہوتے ہیں لیکن فون کو ایک ہاتھ میں سنبھالنا قدرے کم خوشگوار ہوتا ہے، خاص کر تب جب ہتھیلی چھوٹی ہو۔ لیکن اس فون میں بٹن پلیسمنٹ بہت اچھی ہے اور سائنوجین موڈ کے باعث کچھ ایسے فیچرز موجود ہیں جن کے چلتے سنبھالنے میں مشکل نہیں ہوتی۔ نیز یہ کہ اس کی بلڈ کوالٹی اور پیک پینل کا ٹیکسچر بہت عمدہ ہے، جس پر ہم نے غلاف چڑھا لیا ہے۔ بیٹری لائف بھی عمدہ ہے، ایک دفعہ مکمل چارج کرنے کے بعد ہم تقریباً دو دن تک اسے ریگیلور استعمال کر سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر فون کافی مزے کا ہے۔
نمبر دو فونکس فون کا تذکرہ ہے ؟
مجھے تو چھ نمبر چاہیے۔نمبر دو فون
فی الحال ان کی گنتی ون پلس ون تک ہی پہنچی ہے۔مجھے تو چھ نمبر چاہیے۔
چھ پلس۔ اگرچہ اتنی بڑی سکرین مجھے کچھ عجیب سی لگتی ہے۔فی الحال ان کی گنتی ون پلس ون تک ہی پہنچی ہے۔
چھ یا چھ پلس؟
ون پلس ون!کس فون کا تذکرہ ہے ؟