زیک
مسافر
چھ پلس بہت بڑا ہے۔ لہذا میں چھ ہی لے رہا ہوںچھ پلس۔ اگرچہ اتنی بڑی سکرین مجھے کچھ عجیب سی لگتی ہے۔
چھ پلس بہت بڑا ہے۔ لہذا میں چھ ہی لے رہا ہوںچھ پلس۔ اگرچہ اتنی بڑی سکرین مجھے کچھ عجیب سی لگتی ہے۔
بڑا ہونے کے باوجود اس کی بیٹری لائف بہت بہتر ہے جو عموماً میری ترجیح ہوتی ہے۔ ریزولوشن بھی متاثر کن۔چھ پلس بہت بڑا ہے۔ لہذا میں چھ ہی لے رہا ہوں
معلوم نہیں بہت دن سے ان سے بات نہیں ہوئی ۔۔کیا شمشاد نے محفل چھوڑ دی؟
میں نے تو یہ دیکھنے کے بعد 3،4 پاکستانی سیریلز دیکھ لیے ہیں۔ابھی کل ہی ایک میری ذات ذرہ بے نشاں دیکھا ہےجی ۔۔ عید سے پہلے اس کی شاید آخری قسط چل رہی تھی ۔۔۔ شاید 35ویں قسط تھی ۔۔ پھر حال ہی میں عائزہ خان کی شادی ہوئی تو تجسس ہوا کہ یہ کون سے اداکارہ ہے جس کا ذکر فیسبک پر ہر خاص و عام کی زبان پر ہے ۔۔۔ پھر ہمارے حسیب نذیر گِل بھائی بھی دیکھ رہے تھے تو دیکھنا شروع کر دیا ۔۔
آپ نے جو مس کیا، وہ یہ تھا:یہاں ہمارے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ تھا اس لیے ہم بر وقت ایپل کے لانچ ایونٹ کی لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں دیکھ سکے لیکن فی الحال نیوز دیکھ رہے ہیں اور جب ان کی ویڈیو جاری کر دی جائے گی تو سیشن کی ریکارڈنگ دیکھ لیں گے ان شاء اللہ! آئی فون کافی عرصہ سے ایک ہی فارم فیکٹر سے جڑا ہوا تھا اس لیے اس میں تبدیلی ضروری بھی تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ بڑی اسکرین ٹرینڈ کا حصہ بن رہی ہے۔ ہمیں خوشی ہوئی کہ آیپل نے بالآخر این ایف سی سپورٹ شامل کر دی ہے، امید ہے کہ اب موبائل پے منٹ جلدی مین اسٹریم پریکٹس ہو جائے گی اور اس قسم کے دوسرے والٹ کارڈ بھی ڈیجیٹل فارم میں رواج پائیں گے۔ ہم نے اینڈرائڈ میں جب جب گوگل والٹ استعمال کیا ہے، بہت عمدہ تجربہ رہا ہے، گو کہ اس کی سپورٹ ابھی محدود ہے لیکن ایپل کی این ایف سی ایڈاپشن کے بعد یہ بات بدل سکتی ہے۔
میری مصروفیت اتنی بڑھ گئی کہ ہمسفر ہی مکمل نہیں ہو رہامیں نے تو یہ دیکھنے کے بعد 3،4 پاکستانی سیریلز دیکھ لیے ہیں۔ابھی کل ہی ایک میری ذات ذرہ بے نشاں دیکھا ہے
السلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں صاحبان!
بالکل ٹھیک ٹھاک۔ بس بیماری کے مزے لئے جا رہے ہیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں صاحبان!
یہ سسرال سے کیسے جراثیم لائے ہیں جو جان ہی نہیں چھوڑ رہے؟بالکل ٹھیک ٹھاک۔ بس بیماری کے مزے لئے جا رہے ہیں
یہ سسرال والے نہیں ہیں، بلکہ وہاں سے واپسی پر ایک دوست کی طرف گیا تھا، وہاں سے یہ تحفہ لایا ہوںیہ سسرال سے کیسے جراثیم لائے ہیں جو جان ہی نہیں چھوڑ رہے؟
دوست کے ساتھ جراثیم ٹرانسفر کرنے والا کیا کیا تھا؟یہ سسرال والے نہیں ہیں، بلکہ وہاں سے واپسی پر ایک دوست کی طرف گیا تھا، وہاں سے یہ تحفہ لایا ہوں
کیسی بیماری؟بالکل ٹھیک ٹھاک۔ بس بیماری کے مزے لئے جا رہے ہیں
نزلہ زکام اور کھانسی جیسی بیماریاں ٹرانسفر کرنے کے لئے ایک ہی کمرے میں موجود ہونا کافی ہوتا ہےدوست کے ساتھ جراثیم ٹرانسفر کرنے والا کیا کیا تھا؟
بخار اور شدید کھانسی، پچھلے دو ہفتوں سے بمشکل ہی ایک یا ڈیڑھ گھنٹہ روزانہ سو پاتا ہوںکیسی بیماری؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو