ریٹنگ تو بدلی جا سکتی ہے
اس پر تو کوئی صوفی نغمہ ڈھونڈنا ہوگا جس کا ما حصل یہ ہو کہ درجہ بندی تو کوئی بھی دے دی جائے فرق نہیں پڑتا کہ یہ تو تو بدلی جا سکتی ہے لیکن کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیے کہ اس کو لوٹانے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر

آپ خود گا لیں
 
صائمہ شاہ

محفلین
بارہ دری میں اتنے جراثیم پھیلائے ہیں کہ اب تو خود بھی چند منٹ سے زیادہ نہیں رک سکتا :p
کوئی اچھے جراثیم پک کر لیتے تو محفلین کا بھی بھلا ہو جاتا مگر ریپلسو جراثیم لیکر بارہ دری کی بجائے کسی مذہبی یا سیاسی دھاگے کا رُخ کرتے تو خوش آئند نتائج سامنے آتے ویسے اگر ہوسکے تو دو چار چھینکیں دھرنے کے متاثرین کے لئے بھی نازل کریں تاکہ انہیں بھی کچھ افاقہ ہو
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
کوئی اچھے جراثیم پک کر لیتے تو محفلین کا بھی بھلا ہو جاتا مگر ریپلسو جراثیم لیکر بارہ درہ کی بجائے کسی مذہبی یا سیاسی دھاگے کا رُخ کرتے تو خوش آئند نتائج سامنے آتے ویسے اگر ہوسکے تو دو چار چھینکیں دھرنے کے متاثرین کے لئے بھی نازل کریں تاکہ انہیں بھی کچھ افاقہ ہو
سیاسی زمرے میں جا کر ان جراثیموں کو ضائع کرنا ہے کیا؟ اتنے بڑے بڑے مہا جغادری بیٹھے ہیں جن کے فیس بک سٹیٹس پڑھ کر مجھ جیسے "آزاد خیال" کو شرم آ جاتی ہے :(
 
Top