وعلیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں جنّاب؟السلام علیکم!
جی، اور اس کی وجہ بھی انتہائی معقول ہےگویا آپ ہمیشہ کی طرح متفق ہیں
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں جنّاب؟
نامعقول باتیں تو میں کرتی بھی نہیںجی، اور اس کی وجہ بھی انتہائی معقول ہے
اسی لئے تو متفق کی ریٹنگ ہے نانامعقول باتیں تو میں کرتی بھی نہیں
یہاں تو آپ سے متفق ہی ہونا پڑے گااسی لئے تو متفق کی ریٹنگ ہے نا
جراثیم مر رہے ہیں بے چارے، یعنی مائل بہ صحت ہوںیہاں تو آپ سے متفق ہی ہونا پڑے گا
آپ کے جراثیم کیسے ہیں پھل پھول چکے یا ۔۔۔۔؟؟؟؟
انتہائی سفاکانہ بات ہوئی کہ آپ ماس مرڈر پر چین کی سانس لے رہے ہیں۔جراثیم مر رہے ہیں بے چارے، یعنی مائل بہ صحت ہوں
جتنا مرضی ماس مرڈر ہو جائے ان کے اندر مائکروب انسانی سیلز سے زیادہ ہی رہیں گے۔انتہائی سفاکانہ بات ہوئی کہ آپ ماس مرڈر پر چین کی سانس لے رہے ہیں۔
مائکروب کا ذکر آیا تو بات مور اور مورنی تک جائے گی۔ ویسے بھی پچھلے دنوں کوئی تازہ اطلاع نہیں آئی اس بابت۔جتنا مرضی ماس مرڈر ہو جائے ان کے اندر مائکروب انسانی سیلز سے زیادہ ہی رہیں گے۔
وہ تو شاید قصہ پارینہ ہوامائکروب کا ذکر آیا تو بات مور اور مورنی تک جائے گی۔ ویسے بھی پچھلے دنوں کوئی تازہ اطلاع نہیں آئی اس بابت۔
یعنی اس قصے کو اب آرکائیوز میں ہونا چاہیے۔وہ تو شاید قصہ پارینہ ہوا
یہ تو مور صاحب ہییعنی اس قصے کو اب آرکائیوز میں ہونا چاہیے۔
وہ تو پیپسی کی بوتل دیکھ کر کہتے ہیں، "یہ دل مانگے مور" یا پھر مشاعرے میں "ونس مور ونس مور۔۔۔" کے نعرے لگاتے ہیں۔یہ تو مور صاحب ہینچابتا سکتے ہیں
سفاکانہ کیسے بھلا؟ اگر 4 کواڈیلین خلیوں کے ساتھ ہمارے جسم میں 10 کواڈریلین مائیکروبز بھی موجود ہوں تو کتنا ماس مرڈر کر لیں گےانتہائی سفاکانہ بات ہوئی کہ آپ ماس مرڈر پر چین کی سانس لے رہے ہیں۔
بیماری کی وجہ سے ذرا احتیاط کئے رکھی ہے۔ جلد ہی اپ ڈیٹس آنا شروع ہو جائیں گیمائکروب کا ذکر آیا تو بات مور اور مورنی تک جائے گی۔ ویسے بھی پچھلے دنوں کوئی تازہ اطلاع نہیں آئی اس بابت۔
کیا کہنے! اس قدر احتیاطی تدابیر پر قربان جایئے کہ آن لائن میسج ایکسچینج کے اینفیکٹ ہونے کا خطرہ پیش نظر ہے۔ بھئی آپ تو ان حضرت سے بھی سبقت لے گئے جو ہائی جین کے چکر میں آئس کیوب بھی ابال کر استعمال کرتے تھے۔بیماری کی وجہ سے ذرا احتیاط کئے رکھی ہے۔ جلد ہی اپ ڈیٹس آنا شروع ہو جائیں گی
مرڈر تو پھر مرڈر ہے!سفاکانہ کیسے بھلا؟ اگر 4 کواڈیلین خلیوں کے ساتھ ہمارے جسم میں 10 کواڈریلین مائیکروبز بھی موجود ہوں تو کتنا ماس مرڈر کر لیں گے