زیک
مسافر
ڈس انفیکٹنٹ کا استعمال کریںبارہ دری میں اتنے جراثیم پھیلائے ہیں کہ اب تو خود بھی چند منٹ سے زیادہ نہیں رک سکتا
ڈس انفیکٹنٹ کا استعمال کریںبارہ دری میں اتنے جراثیم پھیلائے ہیں کہ اب تو خود بھی چند منٹ سے زیادہ نہیں رک سکتا
تاکہ رہے سہے اراکین بھی بھاگ جائیں؟ڈس انفیکٹنٹ کا استعمال کریں
کیا آپ محفلین کو جراثیم سمجھ رہے ہیں؟تاکہ رہے سہے اراکین بھی بھاگ جائیں؟
اگر سیاسی یا مذہبی دھاگوں پر چلے جائیں تو اکثر لوگ دماغی بیماریوں کے جراثیم سے متائثرہ ہی دکھائی دیتے ہیںکیا آپ محفلین کو جراثیم سمجھ رہے ہیں؟
لگتا ہے آپ کا محفل ہسپتال کھولنے کا ارادہ ہے۔اگر سیاسی یا مذہبی دھاگوں پر چلے جائیں تو اکثر لوگ دماغی بیماریوں کے جراثیم سے متائثرہ ہی دکھائی دیتے ہیں
اگر آپ فیس بک پر اردو محفل گروپ کو دیکھتے ہوں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا کہ وہاں آج کل ہمارے بڑے سینئر اراکین بھی کس طرح کی زبان اور پوسٹس لگا رہے ہیںلگتا ہے آپ کا محفل ہسپتال کھولنے کا ارادہ ہے۔
نہیں یہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوااگر آپ فیس بک پر اردو محفل گروپ کو دیکھتے ہوں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا کہ وہاں آج کل ہمارے بڑے سینئر اراکین بھی کس طرح کی زبان اور پوسٹس لگا رہے ہیں
اسی وجہ سے آپ بات کو نہیں سمجھ پائے۔ ایک رکن کی پوسٹ آپ کو پی ایم کر رہا ہوں۔ ذرا ملاحظہ کیجئے کہ اردو محفل کے نام پر سوشل میڈیا کیا کچھ کر رہا ہےنہیں یہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا
میں تو یہ سمجھ نہیں پایا کہ محفل کے ہوتے ہوئے فیس بک پر بھی محفلین سے گفتگو کی کیا ضرورت ہےاسی وجہ سے آپ بات کو نہیں سمجھ پائے۔ ایک رکن کی پوسٹ آپ کو پی ایم کر رہا ہوں۔ ذرا ملاحظہ کیجئے کہ اردو محفل کے نام پر سوشل میڈیا کیا کچھ کر رہا ہے
حیرت تو مجھے بھی ہے، لیکن چونکہ اردو محفل کا براہ راست فیس بک والے گروپ سے تعلق واضح نہیں (شاید ابن سعید بھائی نے ایک بار تذکرہ کیا تھا کہ یہ گروپ محفل سے متعلق نہیں) تو کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوںمیں تو یہ سمجھ نہیں پایا کہ محفل کے ہوتے ہوئے فیس بک پر بھی محفلین سے گفتگو کی کیا ضرورت ہے
ڈاکومنٹری کا نام اور پروڈیوسر؟سیاست کو چھوڑیں میں بہت انٹرسٹنگ ڈاکومینٹری دیکھ رہی تھی اپیرنٹلی ون ان تھری امیریکنز امیریکہ کو ہی بلیم کرتے ہیں نائن الیون کو لے کر
ڈاکومنٹری کا نام؟سیاست کو چھوڑیں میں بہت انٹرسٹنگ ڈاکومینٹری دیکھ رہی تھی اپیرنٹلی ون ان تھری امیریکنز امیریکہ کو ہی بلیم کرتے ہیں نائن الیون کو لے کر
پروڈیوسر کا نام کون دیکھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ڈاکومنٹری کا نام اور پروڈیوسر؟
ڈاکومنٹری کا نام؟
نائن الیون کانسپیریسزڈاکومنٹری کا نام اور پروڈیوسر؟
پروڈیوسر جیسا کہ بی بی سی، نیشنل جیوگرافک وغیرہپروڈیوسر کا نام کون دیکھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
انہیں چینلز کہا جاتا ہے پروڈیوسر نہیںپروڈیوسر جیسا کہ بی بی سی، نیشنل جیوگرافک وغیرہ
جی، آپ نے بجا فرمایاانہیں چینلز کہا جاتا ہے پروڈیوسر نہیں
گویا آپ ہمیشہ کی طرح متفق ہیںجی، آپ نے بجا فرمایا