قیصرانی

لائبریرین
تو اور کیا ؟
زیک کی تو اردو ہی میری طرح پوری پوری ہے اور قیصرانی کو اردو تو آتی ہوگی مگرشاعری کے تکنیکی پیچ و خم سے واقف نہیں ہیں یوں بھی آج کل انہیں " ان " کے سوا کچھ سوجھتا بھی نہیں تو کیا فرق پڑنے والا تھا ظالمو اگر ایک شعر کی ٹانگ توڑ لی ہم نے وہ بھی ازراہِ تفنن :dont-know:
حسنِ ظن ہے، ورنہ اتنی بھی اردو نہیں آتی :)
ویسے اگر دونوں ٹانگیں توڑ دیتیں تو توازن بن جاتا :p
 
پرسوں تو بات ہوئی تھی، لیکن کل انتظار ہی کیا۔ دیکھتے ہیں کہ اب ویک اینڈ پر انہیں کچھ فرصت ملے تو :)
اوہو یہ تو تشویشناک حد تک طویل انتظار ہے۔ ایک فلمی نغمے کے مطابق:

ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے

:) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہو یہ تو تشویشناک حد تک طویل انتظار ہے۔ ایک فلمی نغمے کے مطابق:

ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے

:) :) :)
ارے نہیں، وہ ہرگز روایتی محترمہ نہیں کہ ان کے آنے سے قیامت آ جائے، بلکہ ان کی آمد پر دنیا فیڈ آؤٹ ہو جاتی ہے :)
 
ارے نہیں، وہ ہرگز روایتی محترمہ نہیں کہ ان کے آنے سے قیامت آ جائے، بلکہ ان کی آمد پر دنیا فیڈ آؤٹ ہو جاتی ہے :)
اوہو، اس فیڈ آؤٹ ہونے والے سارے منظر کا عکس شعروں میں ڈھل جائے تو کیا ہی بات ہو۔ سنا ہے آپ کے حلقہ احباب میں کئی شعرا شامل ہیں، کسی سے یہ کام کروا ہی لیجیے قبلہ۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہو، اس فیڈ آؤٹ ہونے والے سارے منظر کا عکس شعروں میں ڈھل جائے تو کیا ہی بات ہو۔ سنا ہے آپ کے حلقہ احباب میں کئی شعرا شامل ہیں، کسی سے یہ کام کروا ہی لیجیے قبلہ۔ :) :) :)
جذبات کو اگر انسان الفاظ کی شکل دے سکے تو یہی شاعری ہے :)
 
Top