قیصرانی
لائبریرین
کوئی بات نہیں، دنیا کا فیڈ آؤٹ اس طرح ہونا، بتا رہا ہے کہ آپ اس رہگذر کے مسافر نہیںاللہ ہماری آنکھیں سلامت رکھیں، ہمیں یوں دھندلائی ہوئی دنیا بالکل اچھی نہیں لگے گی۔
کوئی بات نہیں، دنیا کا فیڈ آؤٹ اس طرح ہونا، بتا رہا ہے کہ آپ اس رہگذر کے مسافر نہیںاللہ ہماری آنکھیں سلامت رکھیں، ہمیں یوں دھندلائی ہوئی دنیا بالکل اچھی نہیں لگے گی۔
ایسے کہہ کر تو آپ شعرا کی دوکان بند کرائیں گے۔جذبات کو اگر انسان الفاظ کی شکل دے سکے تو یہی شاعری ہے
بھئی ہم تو لنڈورے ہی بھلے۔کوئی بات نہیں، دنیا کا فیڈ آؤٹ اس طرح ہونا، بتا رہا ہے کہ آپ اس رہگذر کے مسافر نہیں
جو فرمائش پر لکھنے کا کام کرتے ہوں، وہ شعراء تو نہیں ہوں گے، دوکاندار البتہ کہلائے جا سکتے ہیںایسے کہہ کر تو آپ شعرا کی دوکان بند کرائیں گے۔
ویسے امیجن کرنے والی بات ہے۔۔۔ کیسے لگیں گےبھئی ہم تو لنڈورے ہی بھلے۔
اب یہ کہہ کر آپ شعرا کی توہین بھی کر رہے ہیں۔جو فرمائش پر لکھنے کا کام کرتے ہوں، وہ شعراء تو نہیں ہوں گے، دوکاندار البتہ کہلائے جا سکتے ہیں
کیوں کیا آپ دُمدار ہیں؟ویسے امیجن کرنے والی بات ہے۔۔۔ کیسے لگیں گے
شعراء اور توہین؟ شاعری پڑھ کر تو یہی لگتا ہے کہ عزتِ نفس کم ہی کسی شاعر کے پاس ہواب یہ کہہ کر آپ شعرا کی توہین بھی کر رہے ہیں۔
یہ دمدار ستارہ ہیںکیوں کیا آپ دُمدار ہیں؟
ارے، آپ اس رنگ میں لے گئے، میں آپ کو دنیا فیڈ آؤٹ ہوتا دیکھنے کی کیفیت کو امیجن کر رہا تھاکیوں کیا آپ دُمدار ہیں؟
آپ شاعری پڑھ کیوں رہے ہیں؟شعراء اور توہین؟ شاعری پڑھ کر تو یہی لگتا ہے کہ عزتِ نفس کم ہی کسی شاعر کے پاس ہو
واقعی، ایک ستارہ دوسرے ستارے کو پہچانتا ہےیہ دمدار ستارہ ہیں
تاکہ کبھی شاعر نہ بن سکوںآپ شاعری پڑھ کیوں رہے ہیں؟
پھر تو پرہیز ہی بہتر ہے علاج سےتاکہ کبھی شاعر نہ بن سکوں
یہ غلط بات ہے پیارے۔ ان سے زیادہ خود دار نسل کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔شعراء اور توہین؟ شاعری پڑھ کر تو یہی لگتا ہے کہ عزتِ نفس کم ہی کسی شاعر کے پاس ہو
تو پھر لنڈورے والے مراسلے کا اقتباس لے کر اتنی دور کی کوڑی لانے کی کیا ضرورت تھی؟ارے، آپ اس رنگ میں لے گئے، میں آپ کو دنیا فیڈ آؤٹ ہوتا دیکھنے کی کیفیت کو امیجن کر رہا تھا
ستارروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور ہم ان امتحانوں سے کب کے گزر چکےاگر گذر چکے ہوتے تو یہ نہ کہتے
یہ دمدار ستارہ ہیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔واقعی، ایک ستارہ دوسرے ستارے کو پہچانتا ہے
شکریہپھر تو پرہیز ہی بہتر ہے علاج سے
متفق۔ لیکن بات ان شاعروں کی ہو رہی ہے جو اپنا کلام عموماً فراز کے نام سے چھپواتے ہیںیہ غلط بات ہے پیارے۔ ان سے زیادہ خود دار نسل کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
اقتباس لا کر دیکھا کہ عموماً ناممکنات کو امیجن کرنے کا اپنا مزہ ہےتو پھر لنڈورے والے مراسلے کا اقتباس لے کر اتنی دور کی کوڑی لانے کی کیا ضرورت تھی؟
کتنے امتحانات پاس کئے پھر؟ستارروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور ہم ان امتحانوں سے کب کے گزر چکے
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔